ساری دنیا میں کےرالہ سے اردو کی شمع روشن ہوگی: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

کیرالہ کے کوزی کوڈ میں منعقدہ ایک انٹ ریکٹیو سیشن میں قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر کا اظہار خیال کوزی کوڈ: کےرالہ اردو کا ایک بڑا مرکز ...


کیرالہ کے کوزی کوڈ میں منعقدہ ایک انٹ
ریکٹیو سیشن میں قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر کا اظہار خیال

کوزی کوڈ: کےرالہ اردو کا ایک بڑا مرکز بن سکتا ہے کیونکہ یہاں تعلیم کا معیار بہت اچھا ہے اور تعلیم کی شرح 100 فیصد ہے ۔ یہاں کے لوگوں کے ہاتھوں میں اردو کا مستقبل محفوظ ہے ۔ ساری دنیا میں کیرالہ سے اردو کی شمع روشن ہوگی ۔ یہ باتیں قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کوزی کوڈ، کیرالہ میں مدارس کے ذمے داران، غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کے ساتھ ایک انٹریکٹیو سیشن کے دورران کہیں ۔ انھوں نے کہا کہ یہاں کے کچھ علاقوں کی مادری زبان اردو ہے لیکن وہ اپنا کام اردو میں نہیں کرپارہے تھے ،اب ایک طویل جدوجہد کے بعد انھیں اردو زبان میں کام کرنے کا حق حاصل ہواہے،اسلیے یہ امےد کی جاسکتی ہے کہ وہ نہ صرف کےرالہ مےں اردو کے فروغ کےلیے کوشش کرےں گے بلکہ ساری دنےا مےں ان کے ذرےعے اردو کی شمع روشن ہوگی ۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہاں کی ریاستی حکومت سے ہم نے درخواست کی ہے کہ یہاں پرا ئمری سطح پر اردو تعلیم کا نظم کیا جائے ۔ یہاں تقریباً دو ہزار اردو اساتذہ ہیں اور ان کی اپنی یونین بھی ہے ۔ ان کے اشتراک سے ہم یہاں اردو اساتذہ کے لیے ایک تربیتی پروگرام بھی جلدی ہی منعقد کریں گے ۔ یہاں کی لائبریرےوں میں ہم قومی اردو کونسل سے کتابیں بھی بھیجیں گے ۔ انھوں نے کونسل کا تعارف بھی پیش کیا ساتھ ہی مختلف اسکیموں اور پروگراموں کی تفصیلات بھی بتائیں ۔ انھوں نے کہا کہ کونسل سے کمپیوٹر کورس خطاطی اور گرافک ڈیزائننگ، مالی تعاون اسکیم کے تحت مسودے کی اشاعت، پروجیکٹ، کتابوں کی خریداری، قومی و عالمی سمیناروں کا انعقاد اور فاصلاتی تعلیم کے تحت اردو ، عربی اور فارسی کے ڈپلومہ کورسس جیسے پروگرام اور اسکی میں چلائی جاتی ہیں ، جن سے کیرالہ کے لوگوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ یہاں کے مختلف اردو پروگراموں میں قومی اردو کونسل ہر ممکن تعاون دے گی ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے کرائے جانے والے کلچرل پروگراموں میں بھی کونسل مدد کرے گی ۔ اس انٹریکٹیو پروگرام میں ہی اردو کے ایک شیدائی نے جلد از جلدکوزی کوڈ سے ایک اردو اخبار جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ساری دنیا میں کےرالہ سے اردو کی شمع روشن ہوگی: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
ساری دنیا میں کےرالہ سے اردو کی شمع روشن ہوگی: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
https://1.bp.blogspot.com/-tZs8XjO9pPY/XfLtBqlOZHI/AAAAAAAAcIc/m9NXHfYuSDEEdCO8s-ceWTAgbWKMUuupgCLcBGAsYHQ/s640/WhatsApp%2BImage%2B2019-12-12%2Bat%2B3.10.56%2BPM.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-tZs8XjO9pPY/XfLtBqlOZHI/AAAAAAAAcIc/m9NXHfYuSDEEdCO8s-ceWTAgbWKMUuupgCLcBGAsYHQ/s72-c/WhatsApp%2BImage%2B2019-12-12%2Bat%2B3.10.56%2BPM.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2019/12/blog-post_13.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2019/12/blog-post_13.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy