حضرت محبوب ِالٰہی سید محمد نظام الدین اولیاء تعلیم انسانیت اور حب الوطنی کا درس دیتی ہے، سید اجمل علی شاہ قادری نیازی

آگرہ،سلطان المشائیخ محبوبِ الٰہی حضرت سید محمد نظام الدین اولیاء نقوی بخاری چشتی رضی اللہ عنہ کے716ویں عرس مبارک کے موقع پر آگرہ کی سب سے پ...

آگرہ،سلطان المشائیخ محبوبِ الٰہی حضرت سید محمد نظام الدین اولیاء نقوی بخاری چشتی رضی اللہ عنہ کے716ویں عرس مبارک کے موقع پر آگرہ کی سب سے پرانی خانقاہ قادریہ چشتیہ میں سالانہ نزدراور محفلِ سماع کا انعقاد15 دسمبر17 ربیع الاخرکے دن بعد نماز مغرب کیا گیا، حضرت نظام ادین اولیاء رضہ کی شان میں اردو فارسی کے اشعار قوالون نے بڈے
خاص طور پر حضرت امیر خسرورح کے کلام توری سورت کے بہلاری نجام اور آخیر میں رنگ کے اشعار بڈے گئے جس سے ساری محفل نو ر میں ڈوبی نظر آئی ربگ دراصل وہ کلام ہے جو بعد بعت حضرت امیر خسرورح نے اپنی والدہ ماجدہ کے سامنے آپنے حضرت کی شان میں بڈے تھے جب سے چشتیہ نظامیہ سلسلہ کی محافل میں یہ کلام عقیدت و محبت سے پڈا جاتا ہے،
آگرہ شہر میں حضرت سید اجمل علی شاہ جعفری قادری چشتی نظامی نیازی مدظلہ کی سرپرستی میں یہ اعظیم نورانی محفل ہرسال ہوتی ہے جس میں حضرت سید نظام الدین اولیاء کی نزر اور لنگر انتہائی ادب سے کیے جاتے ہیں،موجودہ چشتی روحانی تحریک اور صوفیایانہ تعلیم جس سے ہندوحضررات بھی متاثرہوئے اور ہندوستان میں اسلامی نظریات کو فروغ ملا اس کے بانی خاندان ِ چشت کے جواعظیم بزرگ ہوئے ہیں ان کے وارث اور مبلغ یا مجدد حضرت سید نظام ادین اولیاء ہیں، جن کی پوری زندگی عبادت الٰہی خدمتِ خلق میں گذری جن کا اصوعۂ حسنہ حضور نبی کریم صہ کے مشابہ تھا، دنیا کے ان چند شخصیات میں آپکا نام آتا ہے جن کی سیرت و کردار میں انبیاء کی شان نزر آتی ہے کیوں نہ ہو کے آپ اپنے دادا شیرے خدااسد اللہ غالب علی کلِ غالب حضرت علی کی اولاد اور انکے روحانی جانشین ہیں تصوف کے نظام اور اصول ہیں،چند اقوال اولیاء کا عشق ان کی عقل پر غالب ہوتا ہے،
درویش کو چاۂے نہ خوشی سے خوش ہونہ غم سے غم ناک، صبر اس کانام ہے کہ مصیبت سے کسی طرح کی کراہت نہ کر ے اور ایسامعلوم ہو کہ اس پر کوئی مصیبت نازل ہی نہیں ہوئی تمام چیز وں کی کنجی صبر ہے،فرمایا ترک دنیاسے یہ مراد نہیں ہے کہ انسان اپنے تیں ننگارہے لنگھوٹاباندھ کر بیٹھ جائے  درویش لباس بھی پہنے اور کھائے بھی لیکن جو کجھ اسے ملے اس کی طرف راغب نہ ہو اس سے دل نہ لگائے  درویش کو پردہ پوش ہونا چائے پردہ پوشی سب عبادتوں سے افضل ہے، حضرت کی بہت سے ملفوظات ہیں، جن میں انسانون کی روحانی اصلاح اور ترقی کے راز پوشیدہ ہیں،
عرس مبارک محفل میں شہر اور نہرونے شہر کے عشاقِ نظامادین اولیاء موجور رہے، جن میں خاص طور پر سید حیدر علی شاہ، سید شبر علی شاہ، سید شمیم احمد شاہ، سید صنوان احمد شاہ، سید یاصر علی شاہ، سید غالب علی شاہ،سید مہتشم علی شاہ،سید فیض علی شاہ، سید فائزعلی شاہ، سید نقی علی شاہ، معراج ادین، سید مسعود احمد، سید علی، سید عرفان سلیم،سید خاور ہاشمی، اظہر عمری اُور انتظامہ میں حاجی امتیاز احمد، ذاہد حسین قریشی، حاجی افضال احمد، چاند نیازی، نثار احمد صابری، لعیق اویسی نیازی، نایاب نیازی،اختر اویشی نیازی، سعید اللہ ماہر، منور حسین خان، اعجاز نیازی، سنی نیازی، شاداب نیازی، عامر نیازی، حاجی توفیق، سید مبارک علی، سید ذاہد منشی، ریاض، دانش، تانش، شار ق، برکت علی قریشی، فاروق بیگ، شاداب قریشی،جمال احمد نیازی، جاند اصغر علی چودھری،فیضان، افضال نیازی و دیگر حضرات موجو رہے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حضرت محبوب ِالٰہی سید محمد نظام الدین اولیاء تعلیم انسانیت اور حب الوطنی کا درس دیتی ہے، سید اجمل علی شاہ قادری نیازی
حضرت محبوب ِالٰہی سید محمد نظام الدین اولیاء تعلیم انسانیت اور حب الوطنی کا درس دیتی ہے، سید اجمل علی شاہ قادری نیازی
https://1.bp.blogspot.com/-aPvnsmgVNgo/XfdGZPXCfwI/AAAAAAAAcP8/Fexno5WYs90QqF46w3EGw4ozpwMDpZkpgCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20191215-WA0020.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-aPvnsmgVNgo/XfdGZPXCfwI/AAAAAAAAcP8/Fexno5WYs90QqF46w3EGw4ozpwMDpZkpgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20191215-WA0020.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2019/12/blog-post_16.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2019/12/blog-post_16.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy