ھاجپا سرکاروں والے صوبوں میں ہی کیوں پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور گولیاں چلائی جا رہی ہیں

بے قصور عوام کو مارنے والے پولیس والوں پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا بیان لدھیانہ   تاریخی جامع ...

بے قصور عوام کو مارنے والے پولیس والوں پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا بیان
لدھیانہ   تاریخی جامع مسجد میں مجلس احرار اسلام
کی جانب سے بلائی گئی پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے یوپی دہلی سمیت بھاجپا اقتدار والے صوبوں میں مقامی پولیس کی جانب سے پر امن مظاہرین پر کئے جا رہے تشدد کی شدید الفاظات میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کیا مرکز کی حکومت اس بات کا جواب دے سکتی ہے صرف بھاجپا اقتدار والے صوبوں میں ہی کیوں مظاہرین پر تشدد کیا جا رہا ہے، شاہی امام نے کہا کہ مظاہرین پر تشدد جمہوریت کی خلاف ورزی ہے ملک کے دستور میں ہر فرد کو اپنی آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے، انہوں نے کہا کہ مقامی پولیس پہلے پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج کر رہی ہے اور جب لوگ غصہ میں آتے ہیں تو ان پر یہ کہ کر گولیاں چلائی جا رہی ہیں کہ یہ امن برباد کر رہے تھے، شاہی امام نے کہا کہ لاٹھیوں اور گولیوں سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، حکومت مظاہرین سے بات کرنے کی بجائے غنڈہ گردی کرنا چاہتی ہے جو کہ شرم کی بات ہے، شاہی امام نے کہا کہ ہم یوپی سمیت تمام صوبوں کے ڈی جی پی صاحبان سے گزارش کرتے ہیں کہ پولیس کی شبیہ کو درست کرنے اور انصاف کیلئے ان تمام ظالم پولیس والوں پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے جنہوں نے بناکسی وجہ کے بے قصور عوام پر گولیاں چلائی ہیں، ایک سوال کے جواب میں مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ یہ مظاہرین صرف مسلمان نہیں ہے یہ سب بھارتیہ ہیں تمام مذاہب کے لوگ اس کالے قانون کے خلاف متحد ہیں جو لوگ اس تحریک کو مذۃب کے نام پر باٹنا چاہتے تھے وہ ناکام ہو چکے ہیں دیش کسی بھی سازش کے تحت بٹ نہیں سکتا،شاہی امام پنجاب نے کہا ہم تمام مسلمان ہندو سکھ عیسائی دلت اور دیگر قومیں متحد ہیں اب کوئی ہمیں بانٹ نہیں سکتا، ایک سوال کے جواب میں شاہی امام نے کہا کہ کالے قانون کی واپسی تک پر امن مظاہرے جاری رہیں گے،شاہی امام نے کہا کہ جامعہ کے طلبہ اس تحریک کے قائد بن چکے ہیں ہم انہیں سلام ہیش کرتے ہیں ان بچوں نے ایسے وقت میں ظلم کے خلاف آواز بلند کی جب بڑے بڑے جبے قبے والے مصلحت کے نام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ھاجپا سرکاروں والے صوبوں میں ہی کیوں پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور گولیاں چلائی جا رہی ہیں
ھاجپا سرکاروں والے صوبوں میں ہی کیوں پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور گولیاں چلائی جا رہی ہیں
https://1.bp.blogspot.com/-QZcc_jSmB_0/XgDFKcJBohI/AAAAAAAAcag/V1jscIfGpy4-U25s3s0pZ4VUOudPs69AACLcBGAsYHQ/s640/5.JPG
https://1.bp.blogspot.com/-QZcc_jSmB_0/XgDFKcJBohI/AAAAAAAAcag/V1jscIfGpy4-U25s3s0pZ4VUOudPs69AACLcBGAsYHQ/s72-c/5.JPG
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2019/12/blog-post_42.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2019/12/blog-post_42.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy