الیکٹرو ہومیوپیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیجر میٹی کی 211 ویں یوم پیدائش کی تقریب منعقد

آگرہ، رتن مونی جین انٹر کالج کے احاطے میں واقع نیشنل الیکٹروہومیوپیتھی میڈیکل آگرہ میں الیکٹروہومیوپیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیجر میٹی ک...

آگرہ، رتن مونی جین انٹر کالج کے احاطے میں واقع نیشنل الیکٹروہومیوپیتھی میڈیکل آگرہ میں الیکٹروہومیوپیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیجر میٹی کی 211 ویں یوم پیدائش کی تقریب منعقد کی گئی، نیشنل الیکٹرو یومیوپیتھی میڈیکل کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پی پی ترپاٹھی نے کہا کہ الیکٹرو ہومیوپیتھی میڈیکل پریکٹس عوامی مفاد میں ہے، ہم اس پیتھی کو مکمل پہنچان دیلانے کے لئے کو شان ہیں، واضح ہوکہ20 نومبر کو رائے عماناتھ ولی آڈیٹوریم کیسر باغ میں لکھنومیں بورڈکے زیر اہتمام منعقد کانورکیشن میں مہنا حضوصی ڈاکٹر دنیش اُپادھیائے (منیجنگ کمیٹی، حکومت ہند اور وزارت آیوشی)نے مکمل یقین دہائی کرائی ہے کہ میں اس کانووکیشن میں جلد ازجلد بورڈ آف الیکٹروہومیوپیتھی تشکیل دوں گا، بورڈ کے زیر انتظام40میڈیکل کالجوں میں نیشنل الیکٹروہومیوپیتھی میڈیکل کالج پہلے نمبر پر ہے، پروفیسر ڈاکٹر غلام رسول نے ہومیوپیتھی کی خصوصیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیتھی کو لوگوں تک پہنچانے لئے حکومت کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ صحت کے شعبے میں عوام کو فائدہ پہنچایا جاسکے، ڈاکٹر سنجے سنگھ نے ڈاکٹر کاؤنٹ سیجر میٹی کی ذندگی اور الیکٹرو ہومیوپیتھی کی ذندگی اور اُن کے نظام کی ایجاد پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مفادات کے لئے اس پیتھی کو قایم کرنے کی خواہش کی اور حکومت سے منظوری حاصل کرنے کی درخواست کی، 
سینئر الیکٹروہومیوپیتھی ڈاکٹر جے پی کشواہا نے الیکٹرو ہومیوپیتھی دائیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات دی اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس پیتھی سے دائمی اور پیچیدہ بیماریوں کا علاج ممکن ہے، اس موقع پر مہمان خصوصی ایس کے شکلا اور انامیکا  دابی، رشیتا دبے، ڈاکٹر دیویش ترپاٹھی، ڈاکٹر اشوک کمار، ڈاکٹر سہیل عمری، ڈاکٹر سکھویر سنگھ، ڈاکٹر ونود اُپادھیائے، ڈاکٹر ڈی ایس جادون اور کالج کے طالب علم موجود رہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: الیکٹرو ہومیوپیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیجر میٹی کی 211 ویں یوم پیدائش کی تقریب منعقد
الیکٹرو ہومیوپیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیجر میٹی کی 211 ویں یوم پیدائش کی تقریب منعقد
https://1.bp.blogspot.com/-ukSEjrKi1aA/XhmzOgral-I/AAAAAAAAcyw/NAnoBVE44pMQzm_HY7fenIexw4JaE7bMACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200111-WA0025.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ukSEjrKi1aA/XhmzOgral-I/AAAAAAAAcyw/NAnoBVE44pMQzm_HY7fenIexw4JaE7bMACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200111-WA0025.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/211.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/211.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy