ہندوستان پر صوفیانہ دعوتوں کا اثر

ہندوستان کی سرزمین یوں تو اولیاء اللہ کا مسکن رہی ہے اور خطہ ہند کا ہر گوشیہ ولایت کے آفتاب و مابتاب سے درخشندہ رہا ہے، جماعت صالحین میں ...

ہندوستان کی سرزمین یوں تو اولیاء اللہ کا مسکن رہی ہے اور خطہ ہند کا ہر گوشیہ ولایت کے آفتاب و مابتاب سے درخشندہ رہا ہے، جماعت صالحین میں بڈے بڈے صوفی غوث وقطب نے شام ویمن افغان ایران سے ہندوستان کی طرف سفر کیا ہے اور تمام مملک اسلامیہ کی سرحد وں کو عبور کرتے ہوئے ہندوستان کی کفر خیزدھوتی کو نورایمان سے جگمگا یا ہے سنہ ۲۹ ہجری میں محمد بن قاسم علوی کی سرکردگی میں سندھ کے کئی علاقوں میں اسلام پہنچا اور بہت سارے افراد دامن اسلام سے وابستہ ہوئے اسکے بعد محمد بن قاسم علوی کو بغداد بلا کر شہید کر دیا گیا، آپکی شہادت کے بعد سرزمین ہند پھر دولت ایمان سے محروم ہو گئی مجاہدین و منلغین کی محنتیں بیکار ہو کر رہ گئیں یہاں تک کہ ایک مدت مدید کے بعد خانوادہ رسالت کے چشم و جراغ یعنی ہندوستان کے اولین داعیان اسلام میں سر فہرست ملک العارفین حضور سرکار سرکاراں سید نا سید بدیع الدین احمد قطب المدار نے سنہ282ہجری میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں رجواڑوں میں داخل ہو کر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کو نورایمان سے سر فراز کیا، اہل تاریخ و سیر پر بات خوب ظاہر ہے کہ غیر منقسم ہندو ستان میں اسلام و ایمان کی نشوونما پر کام کرنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں تھا، حضور قطب المدار سے اپنی مساعی جمیلہ سے بھارت کے چپے چپے پر چم اسلام لہرا یاجس سے تاریخ ہند کا کوئی مورخ یک سرموں انحراف نہیں کر سکتا اسکی روشن مثال ہندوستان میں ایک لاکھ سے ذائدہ موجود چلہ جات مداریہ ہیں جو کہ بنانگ دہل اعلان کررہے ہیں کہ 
میرے سرکار نے محضونہ چھوڈی سرزمین کوئی                                      
جہاں دیکھوں وہاں چلہ مدار العالمین کاہے 
یہ ایک حقیقت ہے کہ حضور سید بدیع الدین احمد قطب المدار نے پورے بھارت کا اسلام کی ڈور سے باندھ ریا تھا جسکے نتیجے میں ہندوستان میں اسلام خوب پروان چڈھا آپکی تبلیغی خدنات کا احاطہ کرنا بہت مشکل ہے کتب تورایخ سے یہ بات ثابت ہے کہ حضور قطب امدار نے ہندوستان سے ملک عرب کی طرف کئی اسفاد کئے اور ہر سفر میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے سفر کو جار ی رکھا کبھی فلسطین کی آبادیوں میں توکبھی اسرائل کے جنگلوں میں آپکا ودود مسعود ہوتا ہے، جہاں آپکی مسند لگتی اسوقت کے بڈے بڈے رجال االلہ آپ سے فیضاب ہونے کہ غرض آپکی خدمت اقدس میں شریف حضوری پاتے ہیں، 596  سالہ طویل عمر میں آپ نے کئی ممالک کا دورہ کیا اور کروڈوں افراد کو کفر کے تیرہ و تاریک ماحول سے نکال کر راہ نجات پر ڈال دیاایسے اللہ والوں کی روشن ذندگی کا مطالعہ
 کرکے ہردور میں ہینوراور ہے قرار لوگوں کو 
ہدایت کی رہنمائی ہوتی رہیگی
ترے غلاموں کا نقش قدم ہے راہ نجات 
وہ کیابہک سکے جو یہ سراغ لیکے چلے



                                               سید ظفر مجیب مداری  

                                       ولی عہد خانقاہ مداریہ مکن پور شریف 
                                                  ضلع کانپور 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ہندوستان پر صوفیانہ دعوتوں کا اثر
ہندوستان پر صوفیانہ دعوتوں کا اثر
https://1.bp.blogspot.com/-8g-vES36gNQ/Xg2ZAEzvHbI/AAAAAAAAcn0/30afLWlp22Ux2d7QC7HjK93udFERM5rxgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20191231-WA0054.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-8g-vES36gNQ/Xg2ZAEzvHbI/AAAAAAAAcn0/30afLWlp22Ux2d7QC7HjK93udFERM5rxgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20191231-WA0054.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy