کانگریس شہریت کے معاملے پر مسلمانوں کو اُلجھا رہی ہے، جے پی نڈا

راہل گاندھی سی اے اے پر 10 لائنیں بول دیں تو ہم اتفاق کریں گے، جے پی نڈا  ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس جن کی لوٹ کی دو کانیں بند ہو رہی...

راہل گاندھی سی اے اے پر 10 لائنیں بول دیں تو ہم اتفاق کریں گے، جے پی نڈا 
ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس جن کی لوٹ کی دو کانیں بند ہو رہی ہیں وہ سی اے اے پر اُلجھن پھیلا رہے ہیں، یوگی آدتیہ ناتھ 

آگرہ، تاج نگری میں سی اے اے کی حمایت میں ہوئی ریلی میں اُترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ ملک کے خلاف نعرے لگانے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایاجائے گا، اُنہوں نے ایس پی، بی ایس پی اُور کانگریس پر حملہ کیا، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کانگریس پر حملہ کیا، 
جمعرات کو آگرہ میں سی اے اے کی حمایت میں منعقد بی جے ی کی ریلی میں قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ میرا آگرہ سے تعلق ہے، اسی وجہ سے پارٹی صدر منتخب کے بعد آگرہ میں پہلی رہلی کر رہا ہوں، یہ کانپور سے نڈااجتماع ہے، نڈا نے کہا کہ 2019میں 303 ایم پی کامیابی حاصل کر آئے تھے، وزیر اعظم مودی کو طاقت ملی، اس نے مرضی کا مظاہرہ کیا اور آٹھ ماہ میں پرانے مسایل ختم کر دیئے، ایک فیصلہ لیا گیاتھا ملک کو تقسیم کرنے کا، اس فیصلے کی وجہ سے 20 ویں صدری میں سب سے ذیادہ قتل عام ہوا، لوگ لاکھوں کی جائداد چھوڈ کر بھارت آئے، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے 18 دسمبر کو راجیہ سبھا میں کہا تھا کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر تشدد کیا جا رہا ہے اور انہیں ہندوستا ن میں آباد کیا جابا چاہئے،لیاقت اور نہور کے معاہدے میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی حفاظت کرے گا اور پاکستان کی حکومت پاکستان میں ہندوؤں کی حفاظت کرے گی، اس وقت پاکستان میں اقلیتوں کی آبادی  23 فیصد تھی اور اب یہ صرف تین فیصد ہے، آج کل دلت قائدین یہ دیکھ کر درد ہوتا ہے کہ سی اے اے پر سیاست کر رہے ہیں، ہندوستان میں 80 فیصد دلت ہیں،جن کو شہریت دی گئی ہے، کانگریس شہریت کے معاملے پر مسلمانوں کو اُلجھا رہی ہے،راہل گاندھی 10 لائنیں سی اے اے پر بول دیں تو ہم اتفاق کریں گے، یہ پارٹیاں اُترپردیش اور ملک میں فساد پھیلانے سازش کر رہی ہیں، وہ ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، سی اے اے سے بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان میں تشد د کا نشانہ بننے والوں کو ہندوستان کی شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے، 20 سال قبل کوئی ڈاکٹر ہندوستان آیا تھا، وہ یہاں پریکٹس نہیں کر سکتا کیونکہ اس کی پاکستان میں ڈگری ہے، وہ پردھان منتری آواس یوجنا کا فائدہ نہیں اُٹھا سکے،اب مودی سرکار نے اُنہیں شہریت دینے کا انتظام کیا ہے،
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس جس کی لوٹ کی دوکانیں بند ہو رہی ہیں، سی اے اے پر الجھن پھیلارہی ہیں، کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ دہشت گردی کا خاتمہ ہے، سی ایم یو گی نے کہا کہ ملک کے خلاف نعرے لگانے والون پر غداری کا الزام عائد کیا جائے گا، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کانگریس شہریت کے معاملے پر مسلمانوں کو اُلجھا رہی ہے، جے پی نڈا
کانگریس شہریت کے معاملے پر مسلمانوں کو اُلجھا رہی ہے، جے پی نڈا
https://1.bp.blogspot.com/-mYSaajchq3Y/XimQjWX1RpI/AAAAAAAAdBc/2Y_w1UCW7kYSLUYr0hNGNNVB6Ekug8A5wCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200123-WA0042%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-mYSaajchq3Y/XimQjWX1RpI/AAAAAAAAdBc/2Y_w1UCW7kYSLUYr0hNGNNVB6Ekug8A5wCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200123-WA0042%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_23.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_23.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy