لدھیانہ جامع مسجد کے صدر دروازہ پرشاہی امام پنجاب نے قومی پرچم لہرایا

تمام اہل وطن تاناشاہوں کے خلاف آواز اٹھانے کا عزم کریں۔مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا بیان  لدھیانہ  گزشتہ روز یوم جمہوریت کے موقعہ پ...

تمام اہل وطن تاناشاہوں کے خلاف آواز اٹھانے کا عزم کریں۔مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا بیان 

لدھیانہ  گزشتہ روز یوم جمہوریت کے موقعہ پر شہر میں متعدد مقامات پر جوش و خروش کے ساتھ 26جنوری کا دن منایا گیا، تاریخی جامع مسجد لدھیانہ کے صدر دروازہ پر مجلس احرار اسلام کی جانب سے حسب روایت منعقد کی گئی تقریب میں شیر اسلام شاہی امام پنجاب حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے قومی پرچم لہرایا اور جامعہ حبیبیہ کے طلبہ نے قومی ترانہ پیش کیا، اس موقعہ پر نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی، اے سی پی سینٹرل شری وریام سنگھ، سیوا دل کے کنوینرشری سشیل کمار پراشر اور دیگر معززین  موجود تھے۔ شاہی امام نے ترنگا لہرانے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ آج گرچہ ہم لوگ گنتنتر دوس منا رہے ہیں لیکن یاد رہے جنگ آزادی میں آج کے دن ہی مجاہدین آزادی نے وطن عزیز کی مکمل آزادی کا اعلان کیا تھا جسے اس وقت کے ظالم حکمرانوں نے دبانے کی مکمل کوشش کی تھی، انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہمارے ملک میں ایک جامع دستور قائم کیا گیا جس کی بنیاد پر تمام بھارتیوں کو مکمل آزادی اور حقوق دئے گئے، شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ آج کے دن ہم سب اہل وطن کو اس بات کا عزم کرنا ہے کہ دنیا کی اس سب سے بڑی جمہوریت میں جو لوگ تاناشاہی قائم کرنا چاہتے ہیں انکا ہر اک مقام پر مقابلہ کرتے ہوئے ملک کے دستور کو بچایا جائیگا،شاہی امام نے کہا کہ جو بھی فرقعہ پرست طاقتیں سیاست کے بل پر یپ سمجھ رہی ہیں کہ وہ اس وطن میں غنڈہ راج قائم کر لینگے تو یہ انکی خام خیالی ہے ملک کا ہندو مسلم سکھ ویسائی دلت بھائی اس سازش کو پہچان چکا ہے، یہ ناپاک کھیل ذیادہ دن چلنے والا نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ سی اے اے ہو یا این آر سی جس بھی نام سے کوئی سازش بنائی جائیگی اسکا مقابلہ کیا جائیگا، قابل ذکر ہیکہ آج شہر میں مختلف مقامات پر نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان لدھیانوی نے پرچم کشائی کی اور عوام کو دستور کے متعلق آگاہ کیا، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ جامع مسجد کے صدر دروازہ پرشاہی امام پنجاب نے قومی پرچم لہرایا
لدھیانہ جامع مسجد کے صدر دروازہ پرشاہی امام پنجاب نے قومی پرچم لہرایا
https://1.bp.blogspot.com/-LzSaezrhi24/Xi7ihk0T-YI/AAAAAAAAdKw/XXDE9OR1rnsC1xnlTgX_1UfwVeN-FDK6ACLcBGAsYHQ/s320/pic.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-LzSaezrhi24/Xi7ihk0T-YI/AAAAAAAAdKw/XXDE9OR1rnsC1xnlTgX_1UfwVeN-FDK6ACLcBGAsYHQ/s72-c/pic.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_26.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_26.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy