لدھیانہ میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

جامعہ کے طلبہ پر گولی چلانے والا دہشت گرد ہے نابالغ نہیں۔شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی  لدھیانہ 31جنوری  مرکزی وزی    ...

جامعہ کے طلبہ پر گولی چلانے والا دہشت گرد ہے نابالغ نہیں۔شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی 
لدھیانہ 31جنوری 
مرکزی وزی
  شری انوراگ ٹھاکر کی جانب سے دہلی الیکشن کے دوران سی اے اے اور آرسی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو غدار بتاتے ہوئے انکو گولی مارنے کی دھمکی کے بعد گوپال نامی شرپسند کی جانب سے جامعہ کے بچوں پر چلائی گئی گولیوں کی شدید الفاظات میں مزمت کرتے ہوئے آج یہاں مجلس احرار اسلام کی جانب سے مرکزی حکومت کی جانب سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ اہل اقتدار کو چاہئے کہ وہ شرپسندوں کی پشت پناہی نہ کرے یہ ملک کے دستور اور انسانیت کے خلاف ہے، شاہی امام نے کہا کہ ملک کا آئین ہر اک باشندے کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ چنی ہوئی حکومت کے فیصلوں پر اپنی رائے بھی دے سکتا ہے اور احتجاج بھی کر سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ عوام کی آواز کو دبانے کیلئے حکومت کے وزارء کا دھمکیاں دینا گولی مارنے کے نعرے لگوانا شرم کی بات ہے، شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی نے کہا کہ مرکز کی حکومت دہرا معیار اپنا رہی ہے اگر کوئی اقلیت میں سے حقوق کی بات کرتا ہے تو دہشت گرد بتایا جاتا ہے اور اگر کوئی انکا حامی سرے عام گولیاں چلائے تو اسے نابالغ کہ کر بری کر دیا جاتا ہے، شاہی امام نے کہا کہ دھمکیاں دینے والے شاید بھول گئے ہیں کہ گزشتہ ہزاروں سالوں سے یہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں ایسی دھمکیوں سے کبھی سچائی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکا، شاہی امام نے کہا کہ یہ ملک تمام اقوام کا یکساں ہے یہاں ایک دستور ہے جس کے تحت تمام افراد کو آزادی سے رہنے کا حق حاصل ہے اس ملک میں کسی کی بھی غنڈہ گردی نہیں چل سکتی، قابل ذکر ہیکہ مرکزی وزیر شری انوراگ ٹھاکر کے بھڑکاؤں بیان کے بعد بھی پردھان منتری کی خاموشی پر بھی دکھ کا اظہار کیا گیا، آج نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد کے علاوہ مسجد بلال کندنپوری اور دیگر مقامات پر بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے مظاہرین نے جہاں مرکزی سرکار کا پتلہ پھونکا اور سی اے اے اور این آر سی کے خلاف نعرے بازی کی، مظاہرین کی قیادت نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی کر رہے تھے،


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
لدھیانہ میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
https://1.bp.blogspot.com/-ukgcFq4CHos/XjQdmvqLitI/AAAAAAAAdPY/c707BMPss-omSuds640wh0hiPQ6lep-MgCLcBGAsYHQ/s320/pic%2B6.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ukgcFq4CHos/XjQdmvqLitI/AAAAAAAAdPY/c707BMPss-omSuds640wh0hiPQ6lep-MgCLcBGAsYHQ/s72-c/pic%2B6.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_30.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_30.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy