آگرہ لکھنوں ایکسپریس وے بن گیاہے موت کا ایکسپریس وے

ر وڈویز کی وولوں بس آگرہ لکھنوں ایکسپریس وے  پر سڈک کے درمیان کھڈے خراب ٹرک سے ٹکرائی  2 2کی موت 2 ذخمی  آگرہ، فتح آباد کے گاؤں سکر...

روڈویز کی وولوں بس آگرہ لکھنوں ایکسپریس وے  پر سڈک کے درمیان کھڈے خراب ٹرک سے ٹکرائی 
22کی موت 2 ذخمی 

آگرہ، فتح آباد کے گاؤں سکرارا کے قریب اُس وقت ہنگامہ مچ گیا جب یوپی روڈویز کی وولوں بس گھنی دھند کی وجہ سے سڈک کے درمیان کھڈے خراب ٹرک سے ٹکرا گئی، ٹکراو کی وجہ سے بس ۴۰ فٹ گہری کھائی میں گر گئی،  ا س حادثے میں 2 مسافروں کی ہلاک اُور22ذخمی ہو گئے، حادثے کی معلومات ہونے پر موقع پر پولیس پہنچی اُور ذخمیوں کو آگرہ ایمرجنسی اُور دیگر اسپتال میں داخل کر فوری طورپر امدار کی، واضح ہوکہ آگرہ فورٹ ڈپو کی روڈویز بس صبح 7بجے آگرہ سے لکھنوں جارہی تھی، بس میں 35سے ذیادہ مسافر سوار تھے، جیسے ہی وولوو بس فتح آباد میں سکرار گاؤں کے قریب پہنچی وہاں ایکسپریس وے پر درمیاں میں کھڈا خراب ٹرک گھنے دھند کی وجہ بس ڈرائیور کو نظر نہیں آیااور بس ٹرک سے ٹکرا گئی، وولوو ٹرک سے   ٹکرانے کے بعد 40فٹ گہری کھائی میں گر گئی، بس میں موجود مسافر چیخ پکار کرنے لگے، حادثے کی جگہ سے 400میٹر دور سکرارا گاؤں واقع ہے، جب وہاں کے لوگوں نے چیخ نے کی آواز سنی تو وہ موقع پر پہنچ گئے، بس میں پھنسے مسافروں کو باہر نکالا اُور پولیس کو اطلاع دی، موقع پر پہنچی پولیس نے بس کے مسافروں کو باہر نکال کر آگرہ ایمرجنسی اُور دیگر اسپتال میں داخل کروایا، موقع پر دو مسافروں کی موت ہو گئی، مرنے والون میں ساحل ولد دنیش رہائشی سکندرا آگرہ، دنیش شاکیہ ولد سونپال سنگھ رہائشی متھراہیں، 
حادثے کی اطلاع پر پہنچے روڈویز کے آرایم منوج ترویدی نے تمام ذخمیوں کو روڈویز کی طرف سے اعلاج کے لئے 5 ہزار روپے کی مالی امداددینے کی اعلان کیا، 
حادثے کے بعد پہنچے ایس پی ایسٹ پرمور کمار نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر امداری کام شروع کر دیا گیا ہے،کرین مشین کے ذیعے کھائی میں گری بس کو گھنٹوں کی کوشش کے بعد نکالا گیا ہے، ذخمیوں کا علاج کروایا جارہا ہے، اس حادثے میں 2 کی موت ہوئی ہے، 

ذخمی لوک کی فہرست
آگرہ ایمرجنسی ایس این میڈیکل میں داخل 
آیوشی، کرشنا ویر، وویک، ہیمندر،اروند دوبے، محمد شفیق، کرشنالال، نمرتا، ورمیشور، اُدویویر سنگھ، وکاس شرما، امیت، محمد رضوان، سنکلپ شرما، 
سی ایچ سی فتح آباد میں داخل 
وجند ر، مہیش بھاردواج،، سنجے مہرہ، 
نجی اسپتال میں داخل 
وجندر سنگھ، سنیل سنگھ چوہان، 
شکنتلا نرسنگ ہوم میں داخل 
گریش، مرلی پانڈیا، چن من آکانشا، سکھویندر 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ لکھنوں ایکسپریس وے بن گیاہے موت کا ایکسپریس وے
آگرہ لکھنوں ایکسپریس وے بن گیاہے موت کا ایکسپریس وے
https://1.bp.blogspot.com/-7-AwFmHCY4I/XhxdB_UX41I/AAAAAAAAc0g/gDQydBq-ghMVVmEwAjHHsckVoK_5sY__QCLcBGAsYHQ/s320/bus%2Bkhayee%2Bme%2Bgiree.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-7-AwFmHCY4I/XhxdB_UX41I/AAAAAAAAc0g/gDQydBq-ghMVVmEwAjHHsckVoK_5sY__QCLcBGAsYHQ/s72-c/bus%2Bkhayee%2Bme%2Bgiree.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_61.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/01/blog-post_61.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy