لدھیانہ شاہین باغ میں تیسرے دن شامل ہوئے ہزاروں لوگ۔16کو مالیرکوٹلہ میں ہونے والی ریلی کی حمایت کا اعلان

بھارت کے لوگ دیش کے دستور کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔شاہی ام ام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا بیان  لدھیانہ،مرکز کی بھ...

بھارت کے لوگ دیش کے دستور کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔شاہی ام

ام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا بیان 
لدھیانہ،مرکز کی بھاجپا سرکار کے خلاف ملک بھر میں چل رہی شاہین باغوں میں چل رہے احتجاجوں میں دن بہ دن عوام کی تعداد بڑھتی جا رہی ہیاسی دوران ٓاج یہاں لدھیانہ شاہین باغ میں تیسر ے دن بھی ہزاروں لوگوں نے مودی سرکار کے خلاف زبردست احتجاج کیا، اس موقعہ پر ہزاروں مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے 16فروری کو مالیرکوٹلہ کی دانہ منڈی میں مودی سرکار کے خلاف ہو رہے صوبائی احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے لوگ کسی قیمت پردیش کے دستور جسے بابا صاحب بھیم راؤں امبیڈکر جی نے بنایا تھا کو بدلنے نہیں دینگے، شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی نے کہا کہ جو فرقعہ پرست طاقتیں دیش کی عوام کو ڈرانا چاہتی ہیں وہ کان کھول کر سن لیں یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے،یہ تمام اقوام کا یکساں ہیں یہاں کوئی طاقت کسی کی آزادی چھین نہیں سکتی، شاہی امام نے کہا کہ ہم شرناتھی بھائی بہنوں کے خلاف نہیں ہیں لیکن مرکز کی بھاجہا سرکار شرناتھیوں کے نام پر سوھیدان پر جو ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہے اس کے خلاف ہیں، سرکار شرناتھیوں کو بھارت کی شہریت دے لیکن اس میں سے مذہب کی پابندی اٹھائے اور انسانیت کی بنیاد پرملک کی شہریت دینے کا وہی قانون بہال کرے جو پہلے سے چلا آرہا ہے، قابل ذکر ہیکہ آج کے احتجاج میں مردوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں عورتیں بھی موجود تھیں، فضاء انقلاب زندہ باد، قومی ایکتا زندہ باد، این سی آر سے آزادی، کے نعروں سے گونج رہی تھی، آج کے شاہینن باغ لدھیانہ میں بام سیف کے جے سنگھ لدھیانہ، لبرل پارٹی کے ڈاکٹر ڈی اے والیہ، صابری جامع مسجد گولڈن کالونی کے امام حضرت مولانا محمد اشرف رضاء، حکیم محمد سلمان مایاپوری، نہر کمالی،مولانا مفتی شہاب الدین مہتمم مدرسہ البنات دانہ منڈی،بہوجن کرانتی مورچہ کے شری جوگندر رائے، صدر نظام الدین، نظیر حسین، کوثر علی، عبد اللہ، فیروز عالم۔ شمشاد علی، منیر عالم رستم باھئی، ماسٹر محمد فیروز، محمد اشرف پردھان، شاہی امام کے پرنسپل سکریٹری محمد مستقیم احرار، اکالی دل کے ببلو قریشی،محمد تحسین مایاپوری، محمد رضاء بھامیاں نے بھی خطاب کیا 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں تیسرے دن شامل ہوئے ہزاروں لوگ۔16کو مالیرکوٹلہ میں ہونے والی ریلی کی حمایت کا اعلان
لدھیانہ شاہین باغ میں تیسرے دن شامل ہوئے ہزاروں لوگ۔16کو مالیرکوٹلہ میں ہونے والی ریلی کی حمایت کا اعلان
https://1.bp.blogspot.com/-ccpsWTB2lHs/Xkav17uUSKI/AAAAAAAAd0A/hdW7kLYhkwU-C6st493gxgnIrpkMBFw0QCLcBGAsYHQ/s320/1.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ccpsWTB2lHs/Xkav17uUSKI/AAAAAAAAd0A/hdW7kLYhkwU-C6st493gxgnIrpkMBFw0QCLcBGAsYHQ/s72-c/1.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/16.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/16.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy