غیریب نواز خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808واں عرس مبارک

اجمیر شریف،سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808واں عرس مبارک تمام مذہبی رسومات کے ساتھ غیرب نواز کے اہل خانہ اُور سجادانشین...

اجمیر شریف،سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808واں عرس مبارک تمام مذہبی رسومات کے ساتھ غیرب نواز کے اہل خانہ اُور سجادانشین دیوان سید زین العابدین کی صدارت میں ریوایتی طور پر 24فرروی یا 25 فروری کو شروع ہوگا، 
درگاہ دیوان کے سکریٹری ایس اے چشتی کے ذریعہ جاری پروگرام کے مطابق 24فروری یا 25فروری کو چاند نظر آنے کے بعد درگاہ واقع محفل خانہ میں عرس کی پہلی محفل کا اہتمام کیا جائے گا، محفل خانہ میں منعقد یہ رسم عرس میں ہونے والی ایک اہم مذہبی رسومات ہے، جس میں ریوایت کے مطابق سجادارنشین صدارت کریں گے، اس رسم میں ملک کے مختلف خانقاہوں کے سجادانشین، صوفیاء، مشائخ سمیت بڈی تعدار میں ذائرین خواجہ موجور رہیں گے،اس کے علاوہ پورے ملک سے قوال صوفیانت کو فروغ دینے والے فارسی اور ہندی ذبان میں تحریر کو دہ کلام پیش کریں گے، 
محفل کے دوران آدھی رات سجادانشین دیوان زین العابدین علی خان مزار میں ہونے والی غسل کی اہم رسم اداکرنے کے لئے آستانہ شریف جائیں گے، جہان اُن کے ذریعہ مزار شریف پر کیوڈا گلاب جل سے غسل دیکر چندن پیش کیا جائے گا، 
غسل کی یہ مذہبی رسم 5رجب تک جاری رہے گی، اسی طرح محفل خانہ میں محفل سماع ۶ رجب یانی کل کی روز تک بدستور جاری رہے گی،
سکریٹری چشتی کے مطابق 5رجب کو دیوان سید زین العابدین علی خان کی موجودگی میں خانقاہ شریف (خواجہ صاحب کی ذندگی میں بیٹھنے کی مقام)میں دوپہر 3بجے ایک قدیم محفل سماع ہوگی، جو شام 6بجے تک جاری رہے گی، جس میں ملک کی مختلف خانقاہون کے سجادانشین اُور مذہبی سربراہ شرکت کریں گے،محفل کے بعد حضوصی دُعا ہوگی، سجادہ نشین دستور کے مطابق ملک کے تمام سجادگان کی موجورگی میں غیریب نواز کے 808ویں عرس کی شام خانقاہ شریف (جہاں غیرب نواز نے اپنی ذندگی کے دوران تبلیغ کی تھی) سے قوم کے لوگوں اور ذائرین خواجہ کے نام ایک پیغام (دُعانامہ) جاری کریں گے،
عرس کی اختتامی تقریب بطور کل تقریب 6رجب کو ہوگی، اس کے تحت صبح کے وقت محفل خانہ میں قرآن خوانی، ۱۱ بجے محفل کل کا آغاز ہوگا اُور قوال رنگ بڈھیں گے، دوپہر 1بجے فاتحہ ہوگی، دویوان سید ذین العابدین علی خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آستانے شریف میں کل کی رسم ادا کرنے جائیں گے، وہ جنتی دروازہ سے آستانہ شریف میں داخل ہوں گے،جنتی دروازہ کے داخل ہونے کے بعد دروازہ بند کر دیا جائے گا، کل کی سم کے بعد ملک سے آنے والے فوکرا دگول کی رسم ادا کریں گے، اس کے بعد غیریب نواز کا 808واں عرس کل کی رسم کے ساتھ باضابطہ طور پر اختتام ہوگا 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: غیریب نواز خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808واں عرس مبارک
غیریب نواز خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808واں عرس مبارک
https://1.bp.blogspot.com/-LTbUrwlTIj4/Xk9pMip6AlI/AAAAAAAAeGE/V0v2XhD3z_stY6_8PXgG30eebvnqc7B9wCLcBGAsYHQ/s320/wp4584242.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-LTbUrwlTIj4/Xk9pMip6AlI/AAAAAAAAeGE/V0v2XhD3z_stY6_8PXgG30eebvnqc7B9wCLcBGAsYHQ/s72-c/wp4584242.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/808.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/808.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy