لدھیانہ شاہین باغ میں سکھ بھائیوں کی جانب سے کیرتن دربار منعقد کیا گیا

 نفرت کی سیاست کے خلاف پیغام محبت کا نام ہیں بھارت کے لوگ۔نائب شاہی امام پنجاب  لدھیانہ 16فروری، مودی سرکار کی جانب سے بانئے گئے شہریت...

 نفرت کی سیاست کے خلاف پیغام محبت کا نام ہیں بھارت کے لوگ۔نائب شاہی امام پنجاب 
لدھیانہ 16فروری، مودی سرکار کی جانب سے بانئے گئے شہریت بل کی مخالفت میں شروع ہوئی جن اندولن میں روزانہ عوام کا زور بڑھتا جا رہا ہے، لدھیانہ کے شاہین باغ میں آج اس وقت قومی ایکتا اور پیار کا منظر دیکھنے کو ملا جب سکھ فار ایلائنس کی جانب سے بھائی رندیپ سنگھ، بھائی پردیپ سنگھ، بھایی گر اقبال سنگھ نے کیرتن کیا جسے وہاں موجود ہزاروں ہندو مسلم سکھ عیسائی اور دلت بھائیوں نے بڑے پیار اور ستکار سے سنا، لدھیانہ کے شاہین باغ میں آج دو گھنٹہ ہوئے ہوئے اس کیرتن میں بھائی رندیپ سنگھ نے صاحب شری گرو گرنتھ صاحب میں سے اول اللہ نو اوپایا کا شبد کیرتن کیا، آج کے احتجاج میں شہر کی مختلف کالونیوں میں سے بڑی تعداد میں لوگ جتھے بنا کر شاہین باغ پہنچے تھے،آج کے احتجاج کو خطاب کرنے والوں میں نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی، محمد اشرف گلابی باغ، امن دیپ سنگھ پردھان امبیڈکر نو یوک، اندر جیت سنگھ، گردیال سہوتا، محمد معراج کندپوری،کے نام قابل ذکر ہیں، قابل ذکر ہیکہ آج دوپہر اور شام کا لنگر بل ترتیب گردوراہ دکھ نورن صاحب اور مدنی مسجد نام دیو کالونی لدھیانہ کی جانب سے لگایا گیا،شاہین باغ میں کیرتن شروع ہونے کی خبر جیسے ہی شوشل میڈیا پر جانی شروع ہوئی تو پنڈال میں دیکھتے ہی دیکھتے تل دھرنے کی جگی نہیں بچی، اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام کے قائد و نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے کہا کہ مرکز کی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی نفرت کی سیاست کے جواب میں یہ محبت کا پیغام دیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ صدیوں سے بھارت تمام عقائد کے لوگوں کا مسلن رہا ہے یہاں مغل راج میں بھی گؤ ہتیا پر پابندی تھی، اہل حکومت کا مذہب کچھ بھی ہو لیکن حکومت کا مذہب عدل اور انصاف ہوا کرتا ہے، نائب شاہی امام نے اکہا کہ ہمیں کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ آکر پنجاب میں بھی کیوں شاہین باغ بنا دیا گیا ہے تو وہ لوگ سن لیں کہ پنجاب کی زمین سے ہمیشہ ہی ملک کا تحفظ کیا گیا ہے قربانیاں دی گئی ہیں آج اگرملک کے لوگوں ہر مرکز کی حکومت کوئی غلط فیصلہ نافذ کرنا چاہتی ہے تو پنجاب کے لوگوں کا کام بنتا ہے کہ وہ حق کی آواز کو بلند کریں، لدھیانہ کے شاہین باغ کا آج پانچواں دن ہے اور روز بروز مظاہرین کی تعداد میں اٖضافہ ہو راہا ہے الگ الگ مذاہب کے لوگ کھانے پینے کی اشیاء لاکر تقسیم کر رہے ہےِ ڈاکڑوں کی ایک ٹیم کی جانب سے فسٹ ایڈ کیمپ لگا کر عام فہم تکالیف کی دوائیاں مفت تقسیم کی جا رہی ہیں، زہر کے کیا ہندو مسلم سکھ عیاسئی اور دلت بھائی کندھے سے کندھا ملا کر محبتیں بانٹ رہے ہیں، یہ نظارہ بھی آج دیکھنے کو ملا کہ کیرتن ختم ہونے کے ٹھیک پانچ منٹ بعد اسی مائک سے آزان دی گئی اور پھر ظہر کی نماز بجماعت ادا کروائی گئی، 



COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں سکھ بھائیوں کی جانب سے کیرتن دربار منعقد کیا گیا
لدھیانہ شاہین باغ میں سکھ بھائیوں کی جانب سے کیرتن دربار منعقد کیا گیا
https://1.bp.blogspot.com/-m8_J3IyJInI/XklHIchyJvI/AAAAAAAAd3I/EpxvvpuTQfg9DYAx049xfO7eqAPkes2dwCLcBGAsYHQ/s640/1%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-m8_J3IyJInI/XklHIchyJvI/AAAAAAAAd3I/EpxvvpuTQfg9DYAx049xfO7eqAPkes2dwCLcBGAsYHQ/s72-c/1%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_16.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_16.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy