تاج مہوتسو آج ۱۸فروری سے شروع ، میٹ بردرز توجہ کا مرکز ہوں گے

کل ہند مشاعرہ ۲۳فروری کو رات ۸بجے مکتا کاشی منچ پر آگرہ،تاج مہوتسو آج ۱۸فروری سے شروع ہو نے والا ہے جس کے لئے کمشنر انل کمار نے شلپگر...

کل ہند مشاعرہ ۲۳فروری کو رات ۸بجے مکتا کاشی منچ پر
آگرہ،تاج مہوتسو آج ۱۸فروری سے شروع ہو نے والا ہے جس کے لئے کمشنر انل کمار نے شلپگرام کے مکتا کاشی منچ پر ایک پریس کانفرنس کی، 
 تاج مہوتسو ۱۸فروری سے یعنی آج سے شروع ہو رہاہیں، میٹ برادرز توجہ کا مرکز ہوں گے۔ شیلپگرام میں تاج مہوتسو کے مکتکاشیہ اسٹیج کے لئے پروگرام شام دس بجے سے ساڑھے چھ بجے سے رات بارہ بجے تک ہوں گے۔ ان میں بالی ووڈ نائٹ، بھوجپوری نائٹ، کیوی سمیلن، مشاعرہ، صوفی گلوکاری، قوالی، بھرت ناٹیم، کتھک اور میٹ برادرز کی کلاسیکی گائیکی شامل ہیں اور لوک ڈانس کشش کا مرکز ہوں گے۔
تاج مہوتسو کی افتتاح آج ۱۸فروری شام ۶:۴۰ بجے، برج کی ہولی پنڈت مراری لال شرما کی جانب سے پی کیا جائے گا۔ ۱۸فروری کو رات ۸ بجے رامائن پر مبنی شام ستیہ سمپرن پیش کیا جائے گا۔ کل ۱۹فروری شام ۸ بجے قوالی نظامی برادران کی جانب سے پی کیا جائے گا۔  تیسرے دن ۲۰فروری شام ۸ بجے صوفی گانا  گلوکار محمدامن کی جانب سے پی کیا جائے گا۔ چوتھے روز۲۱ فروری شام ۸ بجے گنگا اوترن آروشی پوکھریال پیش کیا جائے گا۔پانچویں روز ۲۲فروری شام ۸ بجے ریئلٹی شو اسٹار نائٹ ہیمنت برجواسی کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔ کل ہند مشاعرہ ۲۳فروری کو رات ۸ بجے سے ہو گا جس ملک کے مشہور شعرا کرام شرکت کر اپنا کلام پیش کریں گے۔چھٹھے روز کو ۲۴ فروری شام ۸ بجے بالی ووڈ نائٹ نیتی موہن  کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔ ساتویں روز ۲۵فروری بھوجپوری نائٹ سریش کشواہا کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔ آٹھویں روز ۲۶فروری کی شام ۸ بجے کوی سمیلن کا انعقاد کیا جائے گا۔تاج مہوتسو کے آخری دن ۷۲ فروری شام ۸بجے بالی ووڈ نائٹ میٹ برادرس کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: تاج مہوتسو آج ۱۸فروری سے شروع ، میٹ بردرز توجہ کا مرکز ہوں گے
تاج مہوتسو آج ۱۸فروری سے شروع ، میٹ بردرز توجہ کا مرکز ہوں گے
https://1.bp.blogspot.com/-tEFSWzkqG4A/Xkq5rWmF17I/AAAAAAAAd5E/bsrw9ES4G3shlnFv5RulQxiKbkjeCT9VwCLcBGAsYHQ/s320/20200217_135608.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-tEFSWzkqG4A/Xkq5rWmF17I/AAAAAAAAd5E/bsrw9ES4G3shlnFv5RulQxiKbkjeCT9VwCLcBGAsYHQ/s72-c/20200217_135608.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_17.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_17.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy