امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا آگرہ سفر

تاج محل کے قریب پانچ سو میٹر کے سفر پر شکوک و شبہات بر قرار ہے اگر امریکی صدر کی بیسٹ گاڈی تاج کے مشرقی گیٹ تک نہیں جائیگی تو وہ نہیں آئ...

تاج محل کے قریب پانچ سو میٹر کے سفر پر شکوک و شبہات بر قرار ہے
اگر امریکی صدر کی بیسٹ گاڈی تاج کے مشرقی گیٹ تک نہیں جائیگی تو وہ نہیں آئیں گے، امریکی سکیورٹی ایجنسی

آگرہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تاج محل کے دیدار کے لئے آگرہ تشریف لا رہے ہیں، ٹرمپ کے آگرہ آمد کو دیکھتے ہوئے شہر کو تیار کیا جا رہا ہے، اُترپردیش حکومت اُن راستوں کو چمکانے میں مصروف ہے جس راستہ سے ٹرمپ کا قافلہ گزریگا،شہر کی زمین سے آسمان تک سلامتی کے ناقابل انتظامات کیئے جارہے ہیں،تاہم ابھی تک تاج محل کے قریب پانچ سو میٹر کے سفر پر شک ہے کہ ٹرمپ گولف کارٹ میں یا اپنی کار بیسٹ سے؟امریکی ایڈوانس ٹیم کی اجلاس میں اس بارے میں فیصلہ نہیں لیا جاسکا، امریکی صدر کے دورے سے قبل ایڈوانس ٹیم کے ذریعہ کیا انتظامات کیئے جا ئیں گے، اس کے بارے میں بات کی گئی،  تاہم اجلاس میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ امریکی صدر تاج محل کے یلوذون کے پانچ سو میٹر کے فاصلے پر کس کار سے سفر کریں گے، واضح ہوکہ سال 2015میں اُس وقت کے امریکی صدر براک اُوباما کا آگرہ کا دورہ اسی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا، امریکی سکیورٹی ایجنسی سے وابستہ عہدیداروں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے کوئی خطرہ مول نہیں لیں گے، اگر امریکی صدر کی بیسٹ گاڈی تاج کے مشرقی گیٹ تک نہیں جاتی ہے تو وہ نہیں آئیں گے،اس معاملے میں ڈی ایم پربھو این سنگھ نے کہا کہ ایڈوانس ٹیم کو بتا یا گیا ہے کہ صرف بجلی سے چلنے والی گاڈی ہی تاج محل کے گیٹ تک جا سکتی ہے، امریکی صدر کی گاڈی شلپ گرام اُور امرولاس تک جا سکتی ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق صرف تاج محل کے یلوذون میں صرف گارڈہولڈر کو داخل ہونے کی اجازت ہے (جو آر ٹی اُو دفتر سے مقامی رہائشی کو حاصل ہوتے ہیں) ، سپریم کورٹ نے مقامی رہائشیوں پاس جاری کرنے کا انتظام کیا ہے، پاس جاری کرنے کا اختیار آر ٹی او کے پاس ہے، پاس سے پہلے پولیس کی تصدیق بھی ضروری ہے، 
گزشتہ ماہ اسرائیلی صدر بنجمن نیتن یاھو بھی تاج دیکھنے آئے تھے، اُن کو بھی ہوٹل امر ولاس سے گولف کارٹ سے تاج محل کے گیٹ تک کا سفر کروایا گیا تھا 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا آگرہ سفر
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا آگرہ سفر
https://1.bp.blogspot.com/-L9TE9R8wtE8/Xk0iOj9C0uI/AAAAAAAAeDQ/YW09t2uteW45Zo12y9GuddkUCUM_zUrqACLcBGAsYHQ/s320/150930092522-melania-and-donald-trump-full-169.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-L9TE9R8wtE8/Xk0iOj9C0uI/AAAAAAAAeDQ/YW09t2uteW45Zo12y9GuddkUCUM_zUrqACLcBGAsYHQ/s72-c/150930092522-melania-and-donald-trump-full-169.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_19.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_19.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy