لدھیانہ شاہین باغ میں شامل ہوئے کسان تنظیموں کے نمائدے۔خواتین کا احتجاج جاری

مرکز کی مودی حکومت کی آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ منظور نہیں۔جھنڈا سنگھ کا بیان  لدھیانہ  مرکزی حکومت کے خلاف پنجاب میں شاہی امام مولانا حب...

مرکز کی مودی حکومت کی آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ منظور نہیں۔جھنڈا سنگھ کا بیان 
لدھیانہ  مرکزی حکومت کے خلاف پنجاب میں شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کی زیر قیادت چل رہے احتجاجی مظاہرے کے نویں دن بھی بڑی تعداد میں شہر کی خواتین کی جانب سے احتجاج جاری رکھا گیا، شاہین باغ میں اس وقت احتجاج میں تیزی آگئی جب مانسہ سے پنجاب کی کسان جتھے بندیوں کے نمائدے شامل ہوئے، اس موقعہ پر روپ نگر سے صدر نوشاد حسین، محمد گل بہار، نسیم سیفی،پرویز عالم حافظ نسیم، مسجد اقصیٰ پھلے وال سے صدر حاجی عزیز مشتاق، اکرم نوشاد، انور میاں کے ساتھ سینکڑوں مرد اور خوایتین کا قافلہ شال ہوا، اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کسان یونین کے صدر جھنڈا سنگھ نے کہا کہ مرکز کی مودی سرکار کی آئین کے ساتھ کی جارہی چھیڑ چھاڑ منظور نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ مرکز کی حکومت ترقی کا راستہ چھوڑکر دھرم ذات پات اور کپڑوں کی پہچان جیسی سستی سیاست میں الجھ کر رہ گئی ہے، جھنڈا سنگھ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ بھارت کے سبھی واسی ایک جٹ ہو کر مرکزی حکومت کی فرقعہ وارانہ سیاست کے خلاف میدان میں آئیں۔ مسلم فرنٹ پنجاب مانسی کے صدر ایچ ایس موفر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے لوگ کسی نھی قے،ت پر این آر سی سی اے اے جیسے کالے قانونوں کو تسلیم نہیں کرینگے، اس موقعہہ پر نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان لدھیانوی نے کہا کہ پنجاب کے اس شاہین باغ کے لوگ اور عزائم دہلی شاہین باغ کے شاہیونوں کے ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ تحریک کب تک چلتی ہے اور اسکے کیا نتائج ہونگے اسے اللہ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ہمارا کام ہے کہ ہم اللہ کی ذات پر تقکل کرتے ہوئے اخلاص کے ساتھ باطل قوتوں کے خلاف پرچم حق کو بلند رکھیں، اس موقعہ پر آئشہ صدیقی،شمع پروین، فیروزا خاتون، صوبیدار لکھوندر سنگھ، ڈاکٹر سرجیت سنگھ، کونسلر محترمہ بلوندر کور، ششی سود، جسبیر کور، کامریڈ رولدا سنگھ، سکھدرشن ناتھ، سکھونندر سنگھ نوجوان بھارت سبھا، ہرجندر سنگھ مزدور ورکر یونین، سریندر اسگھ انقلابی، اور ڈاکٹر برجیش بانگڑ نے بھی خطاب کیا 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں شامل ہوئے کسان تنظیموں کے نمائدے۔خواتین کا احتجاج جاری
لدھیانہ شاہین باغ میں شامل ہوئے کسان تنظیموں کے نمائدے۔خواتین کا احتجاج جاری
https://1.bp.blogspot.com/-bvdGxt6XEvQ/Xk9Qcr2yBrI/AAAAAAAAeF0/82ma9W4MSMg9yz6Uw0vbiJr4wNuREebswCLcBGAsYHQ/s320/4.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-bvdGxt6XEvQ/Xk9Qcr2yBrI/AAAAAAAAeF0/82ma9W4MSMg9yz6Uw0vbiJr4wNuREebswCLcBGAsYHQ/s72-c/4.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_21.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_21.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy