فتح پور سیکری میں پہاڈ محلہ نیاباس میں پانی کی ٹنکی خستہ حال

اگر کوئی حادثہ ہوتاہے تو ذمہ دار کون ہوگا؟ عبدلقدیر کی رپورٹ  آگرہ، فتح پور سیکری میں تباہ کن پانی کی ٹنکی ہے جو کئی سالوں سے پہاڈ ...


اگر کوئی حادثہ ہوتاہے
تو ذمہ دار کون ہوگا؟
عبدلقدیر کی رپورٹ 
آگرہ، فتح پور سیکری میں تباہ کن پانی کی ٹنکی ہے جو کئی سالوں سے پہاڈ محلہ نیا بانس میں تعمیر کی گئی ہے، میونسپل کانسل اب پانی کی ٹنکی سے پانی فراہمی نہیں کرتی ہے،ٹنکی اتنی خستہ حال ہے کہ یہ کسی بھی وقت طوفان یا آندھی میں گر سکتی ہے، جس سے کبھی بھی بڈا حادثے کا سبب بن سکتا ہے، واضح رہے کہ فتح پور سیکری کے محلہ نیاباس میں تعمیر کردہ پانی کی ٹنکی (اوور ہنڈ ٹینک) کو میونسپل کانسل کی جانب سے قصبے کو پینے کا پانی فراہم کروایا جاتا ہے، لیکن طویل عرصے سے ٹنکی کی حالت انتہائی کمزور ہونے کی وجہ سے پینے کے پانی کی فراہمی بند ہو گئی ہے جیسے جیسے ٹنکی بہت پرانی ہوتی جارہی ہے، اس کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، جس کی وجہ سے سیکڈوں کی تعداد میں مکان مالیکوں مین خوف ہے، ٹنکی کے قریب مکان مالکوں کا کہنا ہے کہ ٹنکی کافی عرصے سے بند ہے، غیر استعمال شدہ ہونے کی وجہ سے کوئی ریکھ بھا ل نہیں ہوتی ہے، اس وجہ سے ٹنکی گر سکتی ہے، ٹنکی کا پلاسٹر اور لوہا بھی اکثر ٹوٹ جاتا ہے، ٹنکی سے متصل مرکزی سڈک ہے، جس پر سیکڈوں لوگوں آتے رہتے ہیں، بہت سی چھوٹی گاڈیاں بھی اس سڈک سے گزرتی ہیں، جب بھی طوفان آتا ہے تب لوگ ٹنکی کی دیکھ کر گھبرانے لگتے ہیں اور حادثے کا انتظار کرنے لگتے ہیں، یہ ٹنکی اتنی خستہ ہے کہ کبھی بھی گر سکتی ہے، جس سے کبھی بھی کسی بڈے حادثے کے امکان سے انکار نہیں کیا جاسکتاہے، ٹنکی کی خستہ حالت اور ٹنکی کے گیرائے جانے کے بارے میں ستمبر2019 میں ہی ایگزیکٹو آفیسر نگر پالیکا فتح پور سیکری کو آگاہ کیا گیا ہے، فتح پور سیکری میونسپلٹی کی غفلت کسی بھی وقت کسی بڈے حادثے کا باعث بن سکتی ہے، سال2019میں ایچ وی ٹی یو کانپور سے ایک ٹیم ٹنکی کی تفتیش کرنے آئی تھی، تفتیش کے دوران ٹنکی کو بہت خراب حالت میں پایا گیاتھا اور کہا گیا تھا کہ ٹنکی کو جلد سے جلد نیچے اُتارا جائے اُور سڈکیں وہاں بند کردی جائیں حادثہ کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، لیکن میونسپل کانسل فتح پور سیکری نے آنکھون پر پٹی باندھ لی ہے، جب ائی اُو میونسپل کانسل فتح پور سیکری سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ تقریبا 5ماہ قبل واٹر کارپوریشن کو اس سے آگاہ کیا گیا ہے، ٹنکی گرنے کا عمل بھی وہی کریں گے، 
فتح پور سیکری میونسپل کانسل کے چیئر مین کا کہنا ہے کہ کام کرنے میں وقت لگتا ہے اور گاغذی کارروائی جاری ہے، اگر ایسا کوئی حادثہ ہوتاہے تو ذمہ دار کون ہوگا؟
لوگوں نے ضلع مجسٹریٹ سے خستہ حال پانی کی ٹنکی کو گرانے کا مطالبہ کیا ہے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: فتح پور سیکری میں پہاڈ محلہ نیاباس میں پانی کی ٹنکی خستہ حال
فتح پور سیکری میں پہاڈ محلہ نیاباس میں پانی کی ٹنکی خستہ حال
https://1.bp.blogspot.com/-rgZ1nqos6es/XlOmd5o8_uI/AAAAAAAAePk/iz7dPjI2-g4n-oM91N3aaDaJ1UNdK9EXwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200224-WA0022.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-rgZ1nqos6es/XlOmd5o8_uI/AAAAAAAAePk/iz7dPjI2-g4n-oM91N3aaDaJ1UNdK9EXwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200224-WA0022.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_24.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_24.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy