آئمہ کرام کا مستقبل بنا نا ہماری ذمہ داری ہے، سید سبطین حیدر برکاتی

    عرس سیدی کے پہلے سیمینار میں آئمہ کرام کے روزگار سے متعلق گفتگو علمائے کرام نے اپنی تجاویز پیش کی  ایٹہ،ضلع ایٹہ واقع مارہرہ شریف ...

    عرس سیدی کے پہلے سیمینار میں آئمہ کرام کے روزگار سے متعلق گفتگو علمائے کرام نے اپنی تجاویز پیش کی 
ایٹہ،ضلع ایٹہ واقع مارہرہ شریف کی بین الاقوامی شہرت یافتہ خانقاہ برکاتی میں 46 ویں عرس سیدی کے موقع پر منعقد سیمینار کوخطاب کرتے ہوئے د رگاہ سجادانشین سید سبطین حید ر برکاتی نے کہا کہ آج کے دور میں مدرسوں سے نکلنے والے آئمہ کو روزگار کی سب سے ذیادہ ضرورت ہے، مدرسوں سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد بھی اُنہیں کم سے کم تنخواہ کے ساتھ ہی ذندگی گزارنی ہوتی ہے، ہم سب کو اُن کے مستقبل کو روشن بنانے کے لئے کوشش کرنی ہوگی،
46 ویں عرس سیدی کا آغاز نماز کے بعد قرآن کی طلاوت اُور ذکر قادریہ سے کیا گیا، اس کے بعد  

    پرچم کشائی کی رسم ادا کی گئی، رسم کے بعد درگاہ کے آدیٹوریم میں سیمینار ہوا، سیمینار کا سب سے اہم مسئلہ مدرسوں سے اپنی تعلیم مکمل کر نے والے آئمہ کامستقبل اُور روزگار رہا، 
آلہ آباد سے آئے ہوئے مولانا ذیشان مصباحی اُور ڈاکٹر جہانگیر حسن نے کہا کہ مدرسہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد یاتو مدرسہ کے اساتزہ بن جاتے ہیں، یا کسی مسجد یا درگاہ کے امام بن کر 24گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں، اس کے بعد اُن کی تنخواہ صرف سات سے آٹھ ہزار رہ جاتی ہے، جبکہ سرکاری ملازمت کرنے والے مذدور کی کم سے کم تنخواہ21 ہزار سے ذیادہ ہے، 
مسلم اسکالر عبدالمعید اظہری نے کہا کہ مدرسوں میں کمپیوٹر اور تکنیکی تعلیم کو مضبوط کیا جائے، 
جامعہ اسلامیہ نئی دہلی سے آئے ہوئے سید جمال الدین نے کہا کہ مدرسوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ روذی روٹی کے لئے دوسری مہارتیں بھی سکھائیں، 
حمیر پور کے ڈاکٹر جمیل راٹھوری اور سید شفی حید ر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس دوران آڈیٹوریم میں یوم نظمی بھی منعقد کیا گیا، جس مین مدرسہ جامعہ آل رسول طلباء طیب علی، اسد برکاتی، محمد رضوان برکاتی، عبدالحمید وغیرہ نے نعت پیش کی، اس موقع پر کاری اختر نسیم، محمد ذاہد برکاتی، سید پروفیسر جمال الدین اسلم ذیدی، سچچے میاں، محمود قادری وغیرہ موجودرہے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آئمہ کرام کا مستقبل بنا نا ہماری ذمہ داری ہے، سید سبطین حیدر برکاتی
آئمہ کرام کا مستقبل بنا نا ہماری ذمہ داری ہے، سید سبطین حیدر برکاتی
https://1.bp.blogspot.com/-qN2HOb-yoPY/XlULLEBPreI/AAAAAAAAeR0/E6npUk_-RPE8MVe691AvRkub3Elriy-mwCLcBGAsYHQ/s320/23MRH01.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-qN2HOb-yoPY/XlULLEBPreI/AAAAAAAAeR0/E6npUk_-RPE8MVe691AvRkub3Elriy-mwCLcBGAsYHQ/s72-c/23MRH01.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_25.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_25.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy