لدھیانہ شاہین باغ میں بٹھنڈہ حلقہ بھگتا سے شامل ہوئے قافلے۔ہزاروں افراد کا احتجاج

تمام مذاہب کا اتحاد بتا رہا ہے کہ تمام اقوام آئین کا تحفظ چاہتی ہیں۔محمد سلیم سابقہ ایم کا بیان  لدھیانہ 22فروری,شہر کی دانہ منڈی میں ...

تمام مذاہب کا اتحاد بتا رہا ہے کہ تمام اقوام آئین کا تحفظ چاہتی ہیں۔محمد سلیم سابقہ ایم کا بیان 
لدھیانہ 22فروری,شہر کی دانہ منڈی میں چل رہے شاہین باغ احتجاجی مظاہرے میں آج مایاپوری سے صدر محمد محمود، مکڑ کانی غیث پورہ سے پردھان محمد سراج، پیپل چوک سے محمد یونس سے بڑی تعداد میں خواتین شامل ہوئیں، آج کے احتجاجی مظاہرے میں سہارنپور سے ہمزہ مسعود، کوثر خاتون، تگوناتھ سانگھ، جسپال سنگھ شہزادہ، امرجیت سنگھ ہیپی، ارون سدھو، اور کلکتہ سے آئے سابقہ ایم پی اور سی پی آئی ایم پولٹ بیورو کے ممبر محمد سلیم، مولانا محمد لقمان مانوکے، نے بھی خطاب کیا، مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئیسابقہ ایم پی محمد سلیم نے کہا کہ شہر لدھیانہ میں قائم کئے گئے اس شاہین باغ میں ہم تمام مذاہب کے لوگوں کو دیکھ کر یہ بات علی العلان کہ سکتے ہیں کہ تمام مذاہب کا اتحاد بتا رہا ہے کہ سب لوگ آئے کا تحفظ چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی این پی آر نے مودی سرکار کی جانب سے بنائی گئی سازشوں سے پردہ اٹھا دیا ہے، ملک کی ایک سو تیس کروڑ عوام آج مرکز کی حکومت کی جانب حیرت سے دیکھ رہی ہے کہ غریبی ہٹاؤں کا نعرہ لگانے والے یہ کیا سیاسی کھیل کھیلنے لگے ہیں،محمد سلیم نے کہا کہ سی اے اے کو مذہب کی بنیاد پر بناتے ہوئے مودی جی یہ بھول گئے ہیں کہ دیش کے مسلمانوں نے 1947؁ ء میں محمد علی جناح کی بات ماننے سے انکار کرتے ہوئے تمام مذاہب کے لوگوں کے ساتھ اپنے اسی وطن میں جینے مرنے کا فیصلہ لیا ہے،اس موقعہ پر حمزہ مسعود نے کہا کہ ملک کی عوام کے جذبات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا حکومت کو آخر عوام کی بات سننی ہوگی،پروفیسر ہردیال سنگھ نے کہا کہ سی اے اے اور این ٓری سی جیسے مدعوں پر سرکار عوام کے جذبات سے کھیلنے کی بجائے یہ کیوں نہیں بتاتی کہ آخر کب تمام دیش واسیوں کو نوکریاں ملینگی، سب کی تعلیم کا نظم کب ہوگا، انہوں نے کہا کہ دنیا کی اس سب سے بڑی جمہوریت کو شوچالیہ نہیں نوکریاں چاہئے، قابل ذکر ہیکہ شیر اسلام حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کی زیر سرپرستی چل رہے شاہین باغ میں شہر کے ساتھ ساتھ پنجاب کے مختلف علاقوں سے لوگوں کا آنا شروع ہو گیا ہے،آج بٹھنڈہ حلقہ بھگتا سے صدر بھاگ خان، ڈاکٹر سوما خان،۔۔۔بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے،آج کے مظاہرے میں مایاپوری ٹبہ روڑ سے بہت بڑی تعداد میں کومیں خواتین کا قافلہ بھی شامل ہوا، آج کے لنگر کا انتظام مایاپوری، مکڑ کالونی اور غیپ پورہ کی کمیٹیوں نے کیا تھا، 



COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں بٹھنڈہ حلقہ بھگتا سے شامل ہوئے قافلے۔ہزاروں افراد کا احتجاج
لدھیانہ شاہین باغ میں بٹھنڈہ حلقہ بھگتا سے شامل ہوئے قافلے۔ہزاروں افراد کا احتجاج
https://1.bp.blogspot.com/-qa-_S5PzDkc/XlEVEKtaLaI/AAAAAAAAeHw/NbDFuJc2ZFI-yRNc0o89ZTpUq9JrfSAUgCLcBGAsYHQ/s320/01.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-qa-_S5PzDkc/XlEVEKtaLaI/AAAAAAAAeHw/NbDFuJc2ZFI-yRNc0o89ZTpUq9JrfSAUgCLcBGAsYHQ/s72-c/01.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_44.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_44.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy