لدھیانہ شاہین باغ میں دہلی فسادات کے خلاف مزمتی تجویزپاس کی گئی

اہل اقتدار کے غلط فیصلوں کے خلاف احتجاج کرنا جمہوریت کا حصہ ہے۔نائب شاہی امام  لدھیانہ مقامی شاہین باغ احتجاج کے سترویں دن بہت بڑی تعد...

اہل اقتدار کے غلط فیصلوں کے خلاف احتجاج کرنا جمہوریت کا حصہ ہے۔نائب شاہی امام 
لدھیانہ مقامی شاہین باغ احتجاج کے سترویں دن بہت بڑی تعداد میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے نیز دہلی میں ہوئے منظم فسادات کی مزمت کرتے ہوئے آج تمام لوگوں نے ایک مزمتی تجویز پاس کرتے ہوئے بھارت کے راشٹرپتی جناب شری رام ناتھ کوند کے نام میمورنڈم ارسال کیا کہ دہلی پولیس کی جگہ سینا پولیس لگائی جائے تاکہ وہاں مکمل امن ہو سکے،اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے کہا کہ اہل اقتدار کے غلط فیصلوں کے خلاف احتجاج کرنا جمہوریت کا اہم حصہ ہے  لیکن جنرل ڈائر کی سوچ رکھنے والے لوگ پر امن احتجاجوں میں بد امنی پھیلا کر سچائی کا گلا دبانا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ آج جو اقتدار میں ہیں وہ جب اپوزیشن میں تھے تو احتجاج جائز تھے اور آج وہی احتجاج دیش دروح بن گئے ہیں کیا، نائب شاہی امام نے کہا کہ بھارت ہی نہیں دنیا بھر کی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ اہل اقتدار نے ہمیشہ ہی حق ک عوام کو دبانے کیلئے سازشیں کی ہیں اور طاقت کا استعمال کیا لیکن ہمیشہ فتح سچائی کی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ دہلی کی پولیس نے دنگائیوں کا ساتھ دیکر تاریخ کے دامن کو سیاہ کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں نفرت پھلانے والوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے، اس موقعہ پر ساقہ پرنسپل ناہر سنگھ نے کہا کہ تاریخ شاہد ہے کہ باھرت کی ایکتا اور اکھنڈتا کو کوئی توڑ نہیں سکتا انہوں نے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی بناتے وقت مودی سرکار کی نیت میں کھوٹ صاف نظر رہا ہے اگر حکومت کی نیت پاک ہوتی تو وہ اپنی ہی عوام سے ٹکرانے کی بجائے بات چیت کا راستہ نکالتی، انہوں نے کہا کہ یہ اندولن نہ کسی مذہب کا ہے اور نہ ہی کسی پاٹی کا ہے یہ جن اندولن ہے جسکا مقصد اپنے دیش کے آئین کو بچانا ہے،قابل ذکر ہیکہ آج شاہین باغ میں تاج پور روڑ بھولا کالونی سے محمد یوسف، محمد شرافت، مستقیم سلمانی، اور ساجد بھائی کی قیادت میں خواتین کے تین بڑے قافلے پہنچے،نیز مظاہرین کو محمد اشرف رضاء، ناہر سنگھ، سکھ آرگنائزشین سے بلجندر سنگھ،عافرین عباسی،قاری منصور، محمد اشرف گلابی باغ نے بھی خطاب کیا، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں دہلی فسادات کے خلاف مزمتی تجویزپاس کی گئی
لدھیانہ شاہین باغ میں دہلی فسادات کے خلاف مزمتی تجویزپاس کی گئی
https://1.bp.blogspot.com/-54z1WYMVLvw/Xlj_cPzoJWI/AAAAAAAAeYI/G851JX_w3KE4doKA2HBk7CxpFR5ZJdj7QCLcBGAsYHQ/s320/04.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-54z1WYMVLvw/Xlj_cPzoJWI/AAAAAAAAeYI/G851JX_w3KE4doKA2HBk7CxpFR5ZJdj7QCLcBGAsYHQ/s72-c/04.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_97.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/02/blog-post_97.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy