ہندوستان میں فی الحال 38عالمی ثقافتی ورثے کے حامل مقامات ہیں

نئی دہلی، ثقافت اور سیاحت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج ) جناب پرہلاد سنگھ نے آج لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی ...

نئی دہلی، ثقافت اور سیاحت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج ) جناب پرہلاد سنگھ نے آج لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ ہندوستان میں فی الحال 38عالمی ثقافتی ورثے  کے حامل مقامات ہیں ۔ عالمی ثقافتی ورثے کے حامل مقامات کی تفصیلات درج ذیل ہیں :َ
ہندوستان میں عالمی ثقافتی ورثے کے حامل مقامات (38)
ثقافتی مقامات:
آرکیالوجیکل سروےآف انڈیا کے زیرتحفظ مقامات  ( 22)
نمبر شمار

مقامات کے نام
ریاست

  1.  
آگرہ کاقلعہ (1983)
اترپردیش
  1.  
اجنتاکی گپھائیں ( 1983)
مہاراشٹر
  1.  
ایلوراکی گپھائیں ( 1983)
مہاراشٹر
  1.  
تاج محل ( 1983)
اترپردیش
  1.  
مہابلی پورم میں تاریخی عمارتو ں کا گروپ ( 1984)
تمل ناڈو
  1.  
سوریہ مندر ، کونارک ( 1984)
اڈیشہ
  1.  
گواکی چرچیں اورپادریوں کی خانقاہیں
گوا
  1.  
فتح پورسیکری ( 1986)
اترپردیش
  1.  
ہمپی میں تاریخی عمارتوں کا گروپ ( 1986)
کرناٹک
  1.  
کھجوراہوکے مندروں کا گروپ (1986)
مدھیہ پردیش
  1.  
ہاتھیوں کی گپھائیں (1987)
مہاراشٹر
  1.  
تھنجاور،گنگائی کونڈا چولاپورم اور داراسورم میں واقع گریٹ لیوونگ چولاٹیمپل  1987اور 2004
تمل ناڈو
  1.  
پٹاداکل کی تاریخی عمارتوں کا گروپ ( 1987)
کرناٹک
  1.  
سانچی میں واقع بدھسٹ یادگاری عمارتیں ( 1989)
مدھیہ پردیش
  1.  
ہمایوں کا مقبرہ ۔ دہلی (1993)
دہلی
  1.  
قطب مینار اور اس کے آس پاس کی تاریخی عمارتیں ، دہلی ( 1993)
دہلی
  1.  
بھیم بیٹکا کے چٹان (2003)
مدھیہ پردیش
  1.  
چمپانیر ۔ پاواگڑھ آرکیولوجیکل پارک (2004)
گجرات
  1.  
لال قلعہ کمپلکس ، دہلی (2007)
دہلی
  1.  

راجستھان کے پہاڑی قلعے ( چتورگڑھ ، کمبھل گڑھ ، جیسلمیر ،اوررنتھم بھور ، امبیراورگگرون قلعے )(2013)
(امبیر اورگگرون کے قلعے راجستھان کے ریاستی محکمہ برائے آثار قدیمہ اور میوزیم کے زیرتحفظ ہیں ۔
راجستھان
  1.  
رانی کی واو(ملکہ کا غسل خانہ  )، پاٹن (2014)
گجرات
  1.  
نالندہ کی آثارقدیمہ مہاویہارا ( نالندہ یونیورسٹی ) نالندہ (2016)
بہار





















































COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ہندوستان میں فی الحال 38عالمی ثقافتی ورثے کے حامل مقامات ہیں
ہندوستان میں فی الحال 38عالمی ثقافتی ورثے کے حامل مقامات ہیں
https://1.bp.blogspot.com/-NdQmoQ3vwMk/Xm-YImnHBQI/AAAAAAAAe6Q/X8kqlw_SLdkiFnfgvVR0K7zDlrSMULvkgCLcBGAsYHQ/s320/unnamed.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-NdQmoQ3vwMk/Xm-YImnHBQI/AAAAAAAAe6Q/X8kqlw_SLdkiFnfgvVR0K7zDlrSMULvkgCLcBGAsYHQ/s72-c/unnamed.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/38.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/38.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy