کورونا کی وبائی بیماری کو مات دینے کے لئے تھالی تالی بجانے کی ضرورت نہیں بلکہ آگرہ میں لاک ڈاؤن کے تحت ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منشیاب چھڈکنے کی ضرورت، شہر کانگریس کمیٹی

آگرہ، شہر کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر کمار چیلو ایڈووکیٹ اور کانگریسیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا کے لئے مرکز کی مودی حکو...

آگرہ، شہر کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر کمار چیلو ایڈووکیٹ اور کانگریسیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا کے لئے مرکز کی مودی حکومت اُور اُترپردیش کی یوگی حکومت کے انتظامات کو مکمل طور پر ناکافی قراد دیتے ہوئے کہا کہ اس کے لئے وزیر اعظم سائنسی عہد کے سنہری دور میں عوام کو تالی بجانے اور تھالی بجانے کا مشورہ دے رہے ہیں،شاید ان کے بیان سے ایسا لگتا ہے کہ ہم ان کی سربراہی میں ایک بار پھر آدم زمانہ میں داخل ہو نے کی تیاری کر رہے ہیں، 
 چیلونے مرکزی اور ریاست کی بی جے پی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے کچھ شہروں کے لئے حکومت نے  لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیاہے، اُس کے روک تھام کے لئے خاطر خواہ انتظامات کریں، کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ آگرہ کو اسمارٹ سٹی میں پہلا نمبر ملا ہے تو لاک ڈاؤن نظام کے تحت آگر ہ میں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منشیات کا اسپرے کروایا جائے، لوگوں کی ذندگی کی حفاظت کے لئے جیسا کہ آج اندور میں کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کورونا سے تحفظ کے لئے 4500 روپے کی ایک کٹ فروخت کی جارہی ہے، اسے راجستھا ن کی طرح مفت میں دیا جانا چاہئے اور ساتھ ہی ماسک اُورمفت مہیا کیا جانا چاہئے، کانگریس نے مطالبہ کیا کہ لاک ڈاؤن نظام میں غریب مزدور، کسان، جن کا انحصار کنبہ کے افراد کی روزانہ اجرت سے ہوتا ہے، ان کی فوری شناخت کریں، غریبوں کو گھر گھر مفت راشن فارہم کرنے کے نظام کو بھی تباہی کے باعث فارغ کیا جانا چاہئے، 
مطالبہ کرنے والون میں رماکانت سارسوت، نوین چندر شرما، بھارت بھوشن گپی، رام ٹنڈن، شبیر عباس، برہان شمسی، اظہر وارثی وغیرہ موجو رہے 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کورونا کی وبائی بیماری کو مات دینے کے لئے تھالی تالی بجانے کی ضرورت نہیں بلکہ آگرہ میں لاک ڈاؤن کے تحت ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منشیاب چھڈکنے کی ضرورت، شہر کانگریس کمیٹی
کورونا کی وبائی بیماری کو مات دینے کے لئے تھالی تالی بجانے کی ضرورت نہیں بلکہ آگرہ میں لاک ڈاؤن کے تحت ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منشیاب چھڈکنے کی ضرورت، شہر کانگریس کمیٹی
https://1.bp.blogspot.com/-wIMZR6vkWu4/Xnd7cFQgqkI/AAAAAAAAfFc/qGQzOVeBYU8G14kOzy7O6ronFr5LBMuXQCLcBGAsYHQ/s320/unnamed.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-wIMZR6vkWu4/Xnd7cFQgqkI/AAAAAAAAfFc/qGQzOVeBYU8G14kOzy7O6ronFr5LBMuXQCLcBGAsYHQ/s72-c/unnamed.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_0.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_0.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy