لدھیانہ شاہین باغ میں ہزاروں خواتین نے این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

مودی سرکار عوام کو قومی شہریت کے نام پر پریشان کر رہی ہے۔ایڈوکیٹ محمد سلیم کا بیان  لدھیانہ ، افسوس اور شرم کا مقام ہے کہ مرکز کی مو...


مودی سرکار عوام کو قومی شہریت کے نام پر پریشان کر رہی ہے۔ایڈوکیٹ محمد سلیم کا بیان 
لدھیانہ ، افسوس اور شرم کا مقام ہے کہ مرکز کی مودی سرکار اپنی ہی عوام کو شہریت کے نام پر پریشان کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار یہاں شاہین باغ احتجاج میں ہزاروں خواتین کو خطاب کرتے ہوئے پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل محمد سلیم نے کیا، اس موقعہ پر ماڈل کالونی کے چیئرمین سجاد عالم، صدر عابد انصاری، ناظم انصاری، نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی، عائشہ خاتون، مولانا شمشیر چنڈیگڑھ، پردھان نسیم انصاری، مولانا امن اللہ کپورتھلہ، پردھان ایوب دگل جالندھر، مفتی نعیم پٹیالہ، مولانا محمد شکیل مولانا محمد اظہر روپڑ، پردھان علی حسن کھمانو، نے بھی خطاب کیا، ایڈوکیٹ محمد سیلم نے کہا کہ مرکز کی حکومت بنیادی مسائل کو بھول چکی ہے، پارلیمنٹ کا وقت برباد کیا جا رہا ہے، این پی آر کا مدعا جو کہ پارلیمنٹ کے ایک دن کے اجلاس میں مکمل ہو سکتا جان بوجھ کر لمبا کھینچا جا رہا ہے تاکہ عوام میں مذہب کے نام پر سیاست کا ناپاک کھیل ابھی جاری رکھا جائے، سلیم نے کہا کہ بھارت کی وراثت میں سب کا پیار اور سب کا ساتھ ہے جسے مودی سرکار توڑنا چاہتی ہے، عائشہ احرار نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکز کی مودی سرکار اس ملک گیر احتجاج کو روک نہیں سکتی، حکومت کو چاہئے کہ وقت برباد کرنے کی بجائے اہم مسائل کو حل کرے اور اپنی ہی عوام سے لڑنے کی بجائے گفتگو کا راستہ اختیار کرے، عائشہ احرار نے کہا کہ مودی جی نے وکاس کی بات کی تھی لیککن وہ دیش کو وناش کی طرف لیکر جا رہے ہیں،اس موقعہ پر نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے سی اے اے کی حقیقیت اور این سی آر کے نقصانات پر ایک گھنٹہ تفصیلی بیان فرمایا اور کہا کہ یہ بھارت کی ایک سو تیس کروڑ عوام کے وجود کا مسئلہ ہے اسے معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، اس موقعہ پر متعدد ننھے منے بچوں نے عطن عزیز کی شان میں نظمیں اور ترانے پیش کئے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں ہزاروں خواتین نے این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
لدھیانہ شاہین باغ میں ہزاروں خواتین نے این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
https://1.bp.blogspot.com/-dfv-DIfKqWk/Xm-Vcv_ciUI/AAAAAAAAe4Q/GjHh1_Ti_5srGx5Ccsk0yd56eRJJCNrvwCLcBGAsYHQ/s320/1.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-dfv-DIfKqWk/Xm-Vcv_ciUI/AAAAAAAAe4Q/GjHh1_Ti_5srGx5Ccsk0yd56eRJJCNrvwCLcBGAsYHQ/s72-c/1.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_16.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_16.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy