’جنتاکرفیو‘میں تمام باشندگان شہر پوراپورا تعاون کریں، مفتی محمد مدثر خان قاد ی

   آگرہ، ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی نے22مارچ بروزاتوار صبح 7 بجے سے رات 9بجے تک جنتا کرفیوں کے اعلان کیا، اس کے ساتھ ملک کی عوام سے...

  
آگرہ، ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی نے22مارچ بروزاتوار صبح 7 بجے سے رات 9بجے تک جنتا کرفیوں کے اعلان کیا، اس کے ساتھ ملک کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس جنتا کرفیوں میں تعاون کریں، وزیر اعظم کی کرونا وائرس کے خلاف جنگ پر مرکزی حکومت اُور ریاستی حکومت کی کوشش کی تعریف کرتے ہوئے آل انڈیا علماء بورڈ کے قومی صدر مفتی محمد مدثر خان قادری نے کہا کہ میں بورڈ کے قومی صدر اُو ر قاضی ِشرع  ضلع آگرہ اُور اپنے کندگان کے ساتھ تمام باشندگان شہر سے اپیل کرہوں  ہے ہمارے محترم وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان کے مطابق’جنتاکرفیو‘بتاریخ 22 مارچ بروزاتوار صبح7بجے سے رات 9بجے تک اپنے گھروں میں ہی رہیں، ہر شہری اس میں پورا پورا تعاون کرے، خصوصا60 سال کے عمر کے لوگ گھروں سے نہ نکلیں، مفتی نے کہا کہ ہے ائمہ کرام اپنی نگرانی میں مسجد وں کو ہر دن سینیٹا  ئز کرائیں، صرف فرض نماز مسجد وں میں پڈیں سنتیں گھر پر اداکریں، نمازی مسجد وں میں باوضوآئیں اور اپنے ساتھ جانماز یا بچھانے کا کپڈابھی لائیں، بچوں کو لانے سے گریز کریں، جب بھی ہاتھ دھوئیں تو پوراوضو کریں، گھر وں کے دروازے، کڈکی، نلوں کی ٹوٹیوں کو بھی  سینیٹا  ئز کریں، صفائی کی مکمل بندوبست کے ساتھ تمام احتیاط اپنائیں، اپنے اپنے گھروں میں آذان پکارنے کا بھی اہتمام کریں کہ اس کے ذریعہ سے بلائیں دفع ہوتی ہیں، اور کلوجی کا بھی استعمال کریں،کیونکہ اللہ کے نبی جناب محمد ﷺ نے ارشاد فرمایاہے کہ اس سے ہر مرض دفع ہو جاتا ہے، سوائے موت کے احتیاط برتنے میں ذرہ برابر کوتاہی نہ کریں، ساری تدبیر کام میں لانے کے بعد رب کی تقدیر بھروسا کریں، استغفار تسبیح،تہلیل کثرت سے کریں، 
اپیل گندگان مولانا محمد ظریف علم نوری مصباحی، حافظ احمد رضاامام، عالی جناب شمشیر خان برکاتی،حاجی پتھان، شمس الدین گائڈ خاص ہیں،


 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ’جنتاکرفیو‘میں تمام باشندگان شہر پوراپورا تعاون کریں، مفتی محمد مدثر خان قاد ی
’جنتاکرفیو‘میں تمام باشندگان شہر پوراپورا تعاون کریں، مفتی محمد مدثر خان قاد ی
https://1.bp.blogspot.com/-jijL8KbFEks/XnX603I6LPI/AAAAAAAAfDU/7Tdqd10Ef3sMXsCDV1NYQuJIi25mNhpWACEwYBhgL/s640/IMG-20200321-WA0037.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-jijL8KbFEks/XnX603I6LPI/AAAAAAAAfDU/7Tdqd10Ef3sMXsCDV1NYQuJIi25mNhpWACEwYBhgL/s72-c/IMG-20200321-WA0037.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_21.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_21.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy