حضرت خواجہ معین الدین چشتی کو پہلی مرتبہ سلطان ہندحضور ﷺ نے کہا، سیف میاں چشتی

 آگرہ، خانقاہ حضرت مخدوم الدین احمد صابر کلیر ی پر جشن ِغیریب نواز سجادہ نشین شاہ منسور اعجاز صابری کی سرپرستی میں عقیدت اُور احترام کے سا...

 آگرہ، خانقاہ حضرت مخدوم الدین احمد صابر کلیر ی پر جشن ِغیریب نواز سجادہ نشین شاہ منسور اعجاز صابری کی سرپرستی میں عقیدت اُور احترام کے ساتھ منایا گیا، شاہ منصور اعجاز صابری نے حضرت مخدوم الدین احمد صابری کلیری کی درگاہ پر چادرپوشی اُور گل پوشی کی، اس خصوصی موقع پر درگاہ اجمیر شریف سے پیر ذادہ نظر میاں چشتی، حضرت شیخ سلیم چشتی خانقاہ سے سیف میاں چشتی اُور ردولی شریف سے منصور میاں نے شرکت کی، خانقاہ پر عقیدت مندوں کو خطاب کرتے ہوئے سیف میاں چشتی نے کہا کہ حضرت غیرب نواز کے والد حضرت امام حسین اور والد امام حسن کی اولاد میں سے ہیں،اس وجہ سے آپ حسنی و حسینی سید ہیں، آپ کے پیر مرشد کا نام حضرت خواجہ عثمان ہارونی ہے، ان کا مزار مکہ معظمہ میں ہے، آپ پیر و مرشد کے ساتھ روضہ رسول پر گئے اور کعبہ اللہ کی زیارت کی، حضور ﷺکے حکم پر 588ھ میں ہندوستان تشریف لائے، ہندوستان کی تشریف آوری کے موقع پر مریدین و معتقدین تعداد ۴۰ تھی،آپ نے دو شادیاں کیں ایک بیوی کا نام عصمت اللہ ہے جبکہ دوسری بیوی کا نام امت اللہ ہے، آپ کے تین فرزند اور ایک بیٹی تھی،حضرت خواجہ فخرالدین جن کا مزار اجمیر سے ساٹھ کلومیٹر دور درواڈ میں ہے، حضرت خواجہ ابو سعید چشتی جن کا مزار احاطہ درگاہ شاہی گھاٹ پر ہے، خواجہ حسام الدین ایام جوانی میں ہی مردان غیب میں شامل ہو گئے تھے، آپ کی صاحبزادی کا نام بی بی حافظ جمال ہے، سیف میاں نے کہا کہ حضرت معین الدین کے کئی خلفاء ہیں جن میں خاص طور پر قطب الدین بختیار کاکی (خلیفہ و جانشین)، فرید الدین مسعود گنج شکر، نظام الدین اولیاء مشہور خلیفہ، ابو الحسن یمین الدین خسرو، خواجہ ہندونواز گیسودراز، السید اشرف جہانگیر سمنانی، عطاء حسین فانی، شاہ جمال بابا، شیخ حمید الدین صوفی سعید ناگوری المعروف سلطان التار کین شیخ فخرالدین اجمیری، بی بی حافظہ جمال دختر شان، خواجہ محمد یادگار سبزواری، شمس الدین التتمش بادشاہ ہندوستان، شاہ فخرالدین گردیزی، مولانا ضیاء الدین بلخی، شہاب الدین محمد بن سام غوری فاتح دہلی،پیر حاجی سید علی شاہ بخاری وغیرہ، سیف میاں نے کہا کہ علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد آپ نے مرشد کامل کی تلاش میں عراق کا رخ کیا، اپنے زمانے کے مشہور بزرگ خواجہ عثمان ہارونی کی خدمت میں آئے خواجہ معین الدین چشتی اپنے مرشد کی خدمت میں تقریبااڈھائی سال رہے، آپ پیرومرشد کی خدمت کے لئے ساری رات جاگئے رہتے کہ مرشد کو کسی چیز کی ضرورت نہ پڈجائے، سرور ِکائنات کے روضہ اقدس کی حاضری ہوئی 
حضرت عثمان ہارونی نے خواجہ معین الدین چشتی کو حکم دیا، معین الدین آقائے کا ئنات کے حضور میں سلام پیش کرو،
خواجہ معین الدین چشتی نے گداز قلب کے ساتھ لرزتی ہوئی آواز میں کہا 
اسلام وعلیکم یا سید المرسلین 
وہاں موجود تمام لوگوں نے سنا، دوضہ رسول سے جواب آیا، 
وعلیکم السلام یا سلطان الہند،
ملک میں امن چین کی دُعا کے بع
د شاہی قوال نظام صابری، ذیشان فیضان صابری، راجہ سرفراز نے صوفیکلا م  پیش کیئے، اس موقع پر یاور اعجاز صابری، راجو میاں فریدی، اسد میاں صابری، شاہ سہیل، غازی میاں صابری، نومی میاں صابری، عادل میاں،ڈاکٹر انعام، صوفی راشد وغیرہ موجودرہے 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حضرت خواجہ معین الدین چشتی کو پہلی مرتبہ سلطان ہندحضور ﷺ نے کہا، سیف میاں چشتی
حضرت خواجہ معین الدین چشتی کو پہلی مرتبہ سلطان ہندحضور ﷺ نے کہا، سیف میاں چشتی
https://1.bp.blogspot.com/-oNJ5fR2bsvY/XmjWurb77tI/AAAAAAAAerM/V4ThNjzYWhkKj07GEz-c8a1O8HZ7yg9QgCEwYBhgLMNewo_MF/s320/IMG-20200311-WA0028.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-oNJ5fR2bsvY/XmjWurb77tI/AAAAAAAAerM/V4ThNjzYWhkKj07GEz-c8a1O8HZ7yg9QgCEwYBhgLMNewo_MF/s72-c/IMG-20200311-WA0028.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_23.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_23.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy