ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول

نئی دہلی ، قبائلی امور کے وزیر مملکت محترمہ رینوکا سنگھ سروتا نے ایک سوال کے تحریری  جواب میں لوک سبھا کو بتایا کہ سال 98-1997میں ملک کے...

نئی دہلی ،قبائلی امور کے وزیر مملکت محترمہ رینوکا سنگھ سروتا نے ایک سوال کے تحریری  جواب میں لوک سبھا کو بتایا کہ سال 98-1997میں ملک کے دور دراز کے علاقوں میں قبائلی فرقے سے تعلق رکھنے والے طلباء کو اعلیٰ اور پیشہ ورانہ تعلیمی کورسیز میں ریزرویشن کی سہولت سے استفادہ کرنے کے قابل بنانے نیز حکومت  اور پبلک اور پرائیویٹ میں روزگار حاصل کرنے کے قابل بنانے کے لئے انہیں معیاری  ، درمیانی اور اعلیٰ سطح کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے مقصد سے ایکلویہ رہائشی اسکول (ای ایم آر ایس)شروع کی گئی تھی۔ سال 19-2018 کے بجٹ اعلان کے مطابق ملک کے ہر ایک ریاست میں جہاں قبائلی فرقے کی آبادی 50 فیصد یا اس سے زائد ہو اور کم از کم 20 ہزار قبائلی رہتے ہوں، وہاں سال 2022 تک ایک ای ایم آر ایس قائم ہوگا۔ وزارت کے ذریعے اب تک منظور کئے گئے ای ایم آر ایس کی کل تعداد 438 ہے، جن میں سے 285 ای ایم آر ایس کام کررہے ہیں۔موجودہ رہنما خطوط کے مطابق سال 2022 تک کل 740 ای ایم آر ایس قائم ہونے ہیں۔
2022 تک ریاست کے اعتبار سے منظورہ شدہ کام کرنے والے نیز جنس کے اعتبار سے داخلے والے اسکولوں کی تعداد ظاہر کرنے والا گوشوارہ ذیل میں دیاگیا ہے:

نمبر شمار
ریاست کا نام
منظور شدہ اسکولوں کی تعداد
کام کرنے والے اسکولوں کی تعداد
20-2019 میں اندراج
2022 تک منظور کئے جانے والے نئے اسکول
مرد
خاتون
1
آندھر پردیش
19
19
1213
2211
9
2
اروناچل پردیش
8
2
101
107
4
3
آسام
5
1
240
240
12
4
بہار
2
0
0
0
1
5
چھتیس گڑھ
42
42
4702
3259
33
6
دادر و نگر حویلی
0
0
0
0
1
7
گجرات
35
35
4938
5218
13
8
ہماچل پردیش
4
4
156
156
0
9
جموں و کشمیر
6
0
0
0
0
10
جھارکھنڈ
46
13
1907
1651
46
11
کرناٹک
12
10
1606
1447
0
12
کیرالہ
4
2
258
277
0
13
لداخ
2
0
0
0
1
14
مدھیہ پردیش
45
45
5441
7505
27
15
مہاراشٹر
25
24
2579
2488
14
16
منی پور
10
3
694
746
12
17
میگھالیہ
15
0
0
0
25
18
میزورم
11
2
201
195
6
19
ناگالینڈ
12
3
312
307
10
20
اُڈیشہ
57
19
2907
2914
62
21
راجستھان
22
18
3224
1723
9
22
سکم
4
4
482
497
0
23
تمل ناڈو
8
8
1219
967
0
24
تلنگانہ
16
16
1920
2040
7
25
تریپورہ
13
5
866
874
8
26
اترپردیش
4
2
228
245
0
27
اتراکھنڈ
3
1
200
193
1
28
مغربی بنگال
8
7
1430
1307
1
 
کل میزان
438
285
36824
36567
302


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول
ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول
https://1.bp.blogspot.com/-W0nUNneXeF0/Xm-ZSfVT5JI/AAAAAAAAe6c/VG6xzCxppOQqgSLc9m2P_vjYd4kPynhyQCLcBGAsYHQ/s320/school2.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-W0nUNneXeF0/Xm-ZSfVT5JI/AAAAAAAAe6c/VG6xzCxppOQqgSLc9m2P_vjYd4kPynhyQCLcBGAsYHQ/s72-c/school2.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_33.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_33.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy