پنجاب میں این پی آر سی اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج جاری رہیں گے

لدھیانہ میں صوبائی مسلم ذمہ داران کی میٹنگ میں شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کا اعلان  لدھیانہ15مارچ، آج یہاں تاریخی جامع...

لدھیانہ میں صوبائی مسلم ذمہ داران کی میٹنگ میں شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کا اعلان 
لدھیانہ15مارچ، آج یہاں تاریخی جامع مسجد میں ہوئی صوبائی میٹنگ میں پنجاب کے شاہی امام حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کی صدارت میں جالندھر، امرتسر، ترنتارن، ہوشیارپور، نواں شہر، روپڑ، موہالی، چنڈیگڑھ، پٹیالہ، سرہند، راج پورہ، نابھہ، مانسہ،مکتسر، کوٹ کپورہ، فیروزپور، موگا، بٹھنڈہ، کپورتھلہ اضلاع سے شہروں اور قصبوں کے امام صاحبان، ذمہ داران،و سماجی ملی تنظیموں کے نمائدے شامل ہوئے، اس موقعہ پر شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے اعلان کیا کہمودی سرکار کی طرف سے بنائے گئے کالے قانون کے خلاف صوبہ میں احتجاج جاری رکھیں گے، انہوں نے کہا کہ ہر اک مسلمان پر لازم کہ وہ اپنے ہم وطن ہندو سکھ عیسائی اور دلت بھائیوں کے ساتھ مل کر آواز حق بلند کرتے رہیں، شاہی امام نے کہا کہ جو بھی فرقعہ پرست طاقتیں ملک میں نفرت پھیلانا چاہتی ہیں انکا جواب محبت اور اتحاد کی طاقت کے ساتھ دیا جائیگا، شاہی امام نے کہا کہ پنجاب سے جس انداز میں ہندو سکھ مسلم اور دلتوں نے مل کر آواز اٹھائی ہے وہ دیش بھر کے لوگوں کے لئے آپسی بھائی چارے کی ایک زندہ مثال ہے، شاہی امام نے کہا کہ پنجاب میں تمام مظاہرین اور قیادت کر رہے افراد اس بات کا دھیان رکھیں کے اگر مقامی حکام میں کوئی بھی پولیس یا سول افسر فرقعہ پرستی کا اظہار کرتا ہے تو فورا اسکے خلاف شکایت درج کروائیں، شاہی امام نے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ ملک کا قومی الیکٹرونک میڈیا اقلیتوں کے خلاف سازشوں میں شامل ہے، انہوں نے کہا کہ جنکو اپنی طاقت پر غرور ہے وہ سمجھ لیں کہ زندگی اور موت اللہ کے اختیار میں ہے عوام ان سے ڈرنے والی نہیں ہے،قابل ذکر ہیکہ میٹنگ میں یہ بات اتفاق رائے سے قراردا د منظور کی گئی کہ اس ہفتہ میں تمام صوبہ میں مختلف اوقات میں دیگر مذاہب کے لوگوں کے تعاون کے ساتھ این پی آر کے خلاف احتجاج کئے جائیں گے نیز تمام شہروں میں متعلقہ حکام کو قابل احترام راشٹرپتی صاحب کے نام میمورنڈم دئے جائیں گے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پنجاب میں این پی آر سی اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج جاری رہیں گے
پنجاب میں این پی آر سی اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج جاری رہیں گے
https://1.bp.blogspot.com/-MMpsGILlZKo/Xm4w9pZ9QGI/AAAAAAAAe28/7iYfpXcqosgwUiDeVSgKS0pM79yhEFxbACLcBGAsYHQ/s320/01%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-MMpsGILlZKo/Xm4w9pZ9QGI/AAAAAAAAe28/7iYfpXcqosgwUiDeVSgKS0pM79yhEFxbACLcBGAsYHQ/s72-c/01%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_5.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_5.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy