لدھیانہ شاہین باغ میں بارش کے درمیاں مودی سرکار کے خلاف احتجاجی مارچ

فرقعہ پرست عناصر کی دھمکیوں سے بیٹیاں ڈرنے والی نہیں۔عائشہ خاتون کا بیان  لدھیانہ،  شہر کی مرکزی حکومت کے خلاف چل رہے شاہین باغ ...

فرقعہ پرست عناصر کی دھمکیوں سے بیٹیاں ڈرنے والی نہیں۔عائشہ خاتون کا بیان 


لدھیانہ،  شہر کی مرکزی حکومت کے خلاف چل رہے شاہین باغ احتجاج کے آج چوبیسویں دن میں موسم کی شدید خرابی کے باوجود بڑی تعداد میں خواتین نے مرکز کی مودی سرکار کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا، اس موقعہ پر مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے اسٹوڈنٹ عائشہ خاتون نے کہا کہ مرکزی سرکار کی جانب سے سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے نام پر بنائے جا رہے کالے قانون کی مخالفت دیش کے آئین اور اتحاد کی حفاظت کیلئے ہے، عائشہ نے کہا کہ جو بھی فرقعہ پرست طاقتیں دھمکیاں دیجر شاہین باغ احتجاج کو ختم کروانا چاہتی ہے وہ سمجھ لیں کہ ملک کی بیٹیاں کسی سے ڈرنے والی نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ لدھیانہ شاہین باغ سے مودی سرکار کے کالے قانون کے خلاف احتجاج جاری رہیگا، عائشہ خاتون نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج کے ذریعہ اپنی بات کہنا ہر اک شہری کا حق ہے، اور جو بھی لوگ اس حق کو چھننا چاہتے ہیں انکی ذہنیت آزاد بھارت کے آئین سے میل نہیں کھاتی نہیں چاہئے کہ ایک بار پھر سے آئین کا مطالعہ کریں تاکہ انہیں اپنے خیالات درست کرنے کا موقع مل سکے، عائشہ نے کہا کہ دہلی میں شاہین باغ احتجاج کو ختم کرنے کیلئے وہاں کے فرقعہ پرست لیڈران نے جو منظم دنگے کر وائے ہیں وہ ملک کی پیشانی پر بد نما داغ بن گئے ہیں، عائشہ نے کہا کہ دستور قدرت ہے کہ سچائی کو اقتدار میں بھیٹے لوگ جتنا دبائیں گے اتنا ہی سچائی کی آواز بلند ہوگی، آج شاہین باغ میں قدوائی نگر باغ صوفیاں سے محمد صابر، حاجی محمد طاہر، حاجی عبد الغفار، شمعون سیفی، اشتیاق احمد، عارف انجم، ارشد حسین، قاری منصور کی رہنمائی میں بڑی تعداد میں خواتین کے قافلے پہنچے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ شاہین باغ میں بارش کے درمیاں مودی سرکار کے خلاف احتجاجی مارچ
لدھیانہ شاہین باغ میں بارش کے درمیاں مودی سرکار کے خلاف احتجاجی مارچ
https://1.bp.blogspot.com/-3_0TvwGaoSU/XmJQ5IED67I/AAAAAAAAegA/p4QkZayZHJw94GWOINeqqhid65h4vDGxwCLcBGAsYHQ/s640/Shahenbagh%2Bldh%2B202.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-3_0TvwGaoSU/XmJQ5IED67I/AAAAAAAAegA/p4QkZayZHJw94GWOINeqqhid65h4vDGxwCLcBGAsYHQ/s72-c/Shahenbagh%2Bldh%2B202.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_78.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_78.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy