کمپنیوں کی نجکاری

نئی دہلی، حکومت نے نصف سے زائد حصص کی فروخت اور منیجمنٹ کنٹرول کی منتقلی کے ساتھ 24عوامی  سیکٹرکی سرکاری کمپنیوں (سی پی ایس ای )  بشمول ...

نئی دہلی، حکومت نے نصف سے زائد حصص کی فروخت اور منیجمنٹ کنٹرول کی منتقلی کے ساتھ 24عوامی  سیکٹرکی سرکاری کمپنیوں (سی پی ایس ای )  بشمول ذیلی کمپنیوں ،اکائیوں اور مشترکہ  ملکیت کی حامل کمپنیوں کی نجکاری کے لئے اصولی طورپر منظوری دی ہے ۔
یہ بات خزانہ اورکارپوریٹ  امورکے وزیرمملکت جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے آج لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتائی ۔
حکومت، ایسی  عوامی سیکٹرکی سرکاری کمپنیوں ( سی پی ایس ای )، جوکہ  ترجیحی شعبوں کی کمپنیاں نہیں ہیں، ان سے اسٹریٹجک طورپر سرمایہ نکالنے کی پالیسی پرعمل کرتی ہے ۔ اس مقصد کے لئے (1) قومی سیکوریٹی ، (2) وسیع حدتک خود مختاری کے ساتھ کام کاج اور (3) بازار کی خامیوں  اور عوامی مقصدپرمشتمل  معیارات کی بنیاد پراس طرح کی عوامی سیکٹرکی سرکاری کمپنیوں کی شناخت کرنے کے لئے نیتی آیوگ کو اختیارسونپاگیاہے ۔
عوامی سیکٹرکی سرکاری کمپنیوں ( سی پی ایس سی ) سے اسٹراٹیجک طورپر سرمایہ نکالنے کاکام بنیادی معاشی اصولوں کی بنیاد پرکیاجاتاہے ۔اس اصول کے تحت اس بات کو ملحوظ خاطررکھاجاتاہے کہ حکومت کو ان شعبوں سے باہرنکل آناچاہیئے ،جہاں مسابقتی بازار کافی پرانے ہوچکے ہیں اور جہاں اس طرح کی  کمپنوں کے اقتصادی امکانات متعددعوامل مثلاسرمایے کی مزید فراہمی، ٹکنالوجی کی سطح پر ترقی اور جدیدکاری نیز منیجمنٹ کے موثر طریقہ کارکے سبب  اسٹراٹیجک سرمایہ کاروں کے ہاتھوں میں بہترہونے کی امید دکھائی دیتی ہے ۔ اس طرح سے ملک کی مجموعی گھریلوپیداوار ( جی ڈی پی ) میں بہتری آنے کی امید ہوتی ہے ۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کمپنیوں کی نجکاری
کمپنیوں کی نجکاری
https://1.bp.blogspot.com/-StGbEkavMrc/Xm-bTvxhtaI/AAAAAAAAe6w/MdMgtYKv0SIN1P9BOyC26YKPVCZirrz5ACLcBGAsYHQ/s640/anurag_20191118.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-StGbEkavMrc/Xm-bTvxhtaI/AAAAAAAAe6w/MdMgtYKv0SIN1P9BOyC26YKPVCZirrz5ACLcBGAsYHQ/s72-c/anurag_20191118.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_86.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_86.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy