مشہور صحافی اور صوفی پیرذادہ عمر تیموری کا آج انتقال

آگرہ، مشہور صحافی اور صوفی پیرذادہ عمر تیموری کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی عمر تقریبا 90 برس تھی، آگرہ کی صحافت کی دنیاکو انہوں نے طویل ...


آگرہ، مشہور صحافی اور صوفی پیرذادہ عمر تیموری کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی عمر تقریبا 90 برس تھی، آگرہ کی صحافت کی دنیاکو انہوں نے طویل عرصے تک ذندہ رکھا، ان کے بیٹے عارف تیموری نے بتایا کہ عمر تیموری طویل عرصے سے بیمار تھے، ا ن کی اہلیہ کا انتقال پہلے ہی ہو چکا ہے، صبح تقریبا دس بجے تیموری صاحب نے آخری سانس لی، میت کل صبح 19مارچ کو دس بجے حضرت جلال بخاری قبرستان میں سپرد خاک کی جائے گی، ان کے انتقال سے آگرہ کی علمی و صحافتی اور صوفیانہ دنیاں میں جو خلاپیدا ہواہے اس کا پرکیا جانا ممکن نہیں ہوگا،تفصیلات کے مطابق عمر تیموری 17 فروری 1923 کو پیدا ہوئے تھے، انہوں نے 1948میں اپنی ادبی ذندگی کا آغاز کیا، اردو کے مشہور روزناموں تیج، ملاب اور شمع وغیرہ میں بھی کام کیا، اس کے علاوہ انہوں نے آگرہ سے ساقی، مقبول اور قومی وقار جیسے اخبارات و رسائل بھی جاری کیئے، لیکن اب کی اصلی شہرت ان کے ہفت روز ہ تاج ورٹائمز سے ہوئی جو ہندی اور اُرو دونوں ذبانوں میں نکلتا تھا، نوجوان صحافی اظہر عمری نے بتایا کہ عمر تیموری آگرہ میں بزم نظیر کے صدر بھی رہے، انہوں نے چار پانچ کتابیں بھی مرتب کیں، جن میں سیدنا سرکار اور انتخاب نظیر وغیرہ قابل ذکر ہیں، مشہور صحافی سید خاور ہاشمی نے بتایاکہ آگرہ میں تصوف کی سرگرمیوں کو علمی اور تصنیفی تحریک سے وابستہ کرنے میں عمر تیموری صاحب کی بڈی خدمات رہی ہیں،
آستانہ حضرت میکش کے سجادانشین سید اجمل علی شاہ قادری نیازی نے کہا کہ تیموری صاحب اکبرآباد کے ممتاز ادیب تھے، انہوں نے صحافت کے میدان میں اہم خد مات کو انجام دیا، یہ استازہ صحافی تھے، 
آل انڈیا علماء بورڈ کے قومی صدر مفتی محمد مدثر خان قادری نے کہا تیموری صاحب نے اُردو ادب، اُردو صحافت اُور نظیر اکرآبادی پر تمام اہم کام کوانجام دیا، تیمور صاحب کی کمی ہمیشہ آگرہ کی عوام کو نظر آئے گی، میرا ذاتی طور پر بہت نقصان ہوا ہے، 
انجمن نشاط ادب کے جنرل سیکریٹری سید خادم علی ہاشمی نے کہا کہ تیموری صاحب ایک چلتی ہوئی لائبریری تھے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: مشہور صحافی اور صوفی پیرذادہ عمر تیموری کا آج انتقال
مشہور صحافی اور صوفی پیرذادہ عمر تیموری کا آج انتقال
https://1.bp.blogspot.com/-cV7WQp3RZ5U/XnIu1iW1BnI/AAAAAAAAe90/_wvN_RGyBO8i7WRUyalvDzotHA5O5D7QACLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200318-WA0020.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-cV7WQp3RZ5U/XnIu1iW1BnI/AAAAAAAAe90/_wvN_RGyBO8i7WRUyalvDzotHA5O5D7QACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200318-WA0020.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_87.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_87.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy