پارلیمنٹ میں این پی آر پر صفائی دینے کی بجائے کرارداد پاس کروائے مودی سرکار

لدھیانہ شاہین باغ میں مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے نائب شاہی امام مولانا محمد    عثمان   لدھیانوی کا مطالبہ  لدھیانہ،این پی آر پر پارلیمن...

لدھیانہ شاہین باغ میں مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے نائب شاہی امام مولانا محمد  عثمان  لدھیانوی کا مطالبہ 
لدھیانہ،این پی آر پر پارلیمنٹ میں ہوم منسٹر سری امت شاہ کی جانب سے دی گئی صافی کافی نہیں ہے اگر مودی حکومت کی نیت واقعی اپنے ملک کی عوام کیلئے صاف ہے تو انہیں چاہئے کہ پارلیمنٹ کے دونون ایوانوں میں این پی آر میں اصلاح کی قرارداد پیش کر کے اسے منظور کریں یہ بات آج یہاں لدھیانہ شاہین باغ کے 31ویں دن مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام کے قائد و پنجاب کے نائب شاہی اما م مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے کہی، نائب شاہی امام نے کہا کہ قانون بنانے والے لگتا ہے قانون کا مطالعہ نہیں کر رہے ہیں این پی آر میں واضع طور پر لکھا ہے کہ آپ کاغذ مانگنے پر انگر نہیں دکھاتے تو آپ سے زبرستی نہیں کی جائیگی لیکن متعلقہ افسر یہ بات رجسٹر میں لکھ دیگا کہ آپ کاغذات پئش نہیں کر سکے اور یہی بات بعد میں این آر سی کا اولین صٹپ ثابت ہوگی، انہوں نے کہا کہ شاہین باغ اندولن ملک کی تمام اقوام کا ندولن ہے اور سبھی لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ان کی طرف سے چنی گئی حکومت ان کو ہی شک کی نگاہ سے نہ دیکھے، انہوں نے کہا کہ یہ اچھا قدم ہیکہ دیش بھر میں اندولن کے دوران سرکار نے اپنا رویہ تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے، اس موقعہ پر نوجوان بھارت سبھا کے جس پریت سنگھ نے کہا کہ سی اے اے میں اگر مودی سرکار انسانیت کی بات کرتی تو ٹھیک تھا لیکن حکومت نے  سیاسی فائدے کی بات کی ہے اور یہ پہلی ایسی سرکار ہے جس نے دنیا بھر میں بھارت کی جمہوری ساخ کو زبردست نقصان پہنچایا ہے، انہوں نے کہا کہ شہید بھگت سنگھ نے جس آزادی کی بات کی تھی اس میں این پی آر اور این آر سی کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت کی جنگ آزدی میں سبھی کا خون شامل ہے یہاں تمام مذاہب کے لوگ پیار و محت اور اخوت سے رہتے ہیں انہیں شرارتی عناصر کی سازشیں توڑ نہیں سکتی ہیں، اس،وقعہ پر پھولیوال مسجد کے صدر حاجی انیس محمد اکرم، حافظ حصیب الرحمن، نوشاد عالم، جے سنگھ صاحبہ نوری ادیبہ خاتون، عاصمہ خاتون، گلشن، محمد مصطفی، عائشہ خاتون، سجاد عالم، جوگندر رائے، ارشاد محمد، نے بھی خطاب کیا، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پارلیمنٹ میں این پی آر پر صفائی دینے کی بجائے کرارداد پاس کروائے مودی سرکار
پارلیمنٹ میں این پی آر پر صفائی دینے کی بجائے کرارداد پاس کروائے مودی سرکار
https://1.bp.blogspot.com/-p7WxO_vusDs/Xmt6bJm1rGI/AAAAAAAAew8/ciFz7FBpWB4nEsODage2KG2GhnUGZEGggCLcBGAsYHQ/s320/5.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-p7WxO_vusDs/Xmt6bJm1rGI/AAAAAAAAew8/ciFz7FBpWB4nEsODage2KG2GhnUGZEGggCLcBGAsYHQ/s72-c/5.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_90.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_90.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy