ہر ایک ضلع میں ہنرمندی کے فروغ کا مرکز

نئی دہلی ۔ ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کے وزیر مملکت جناب آر کے سنگھ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ ہنرم...

نئی دہلی ۔ ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کے وزیر مملکت جناب آر کے سنگھ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت ماڈل اور توقعاتی ہنرمندی مراکز کے قیام کو ملک کے ہر ایک ضلع میں فروغ دے رہی ہے۔ اس سے پہلے پردھان منتری کوشل کیندر (پی ایم کے کے) کے طور پر جانا جاتا تھا۔ اس کا مقصد اضلاع میں ہنرمندی کی تربیت دینا ہے۔ پردھان منتری کوشل کیندر کے قیام کے لئے پروجیکٹ سرمایہ کا 75 فیصد تک پونجی خرچ کے علاوہ پروگرام کو عمل درآمد کرنے والی ایجنسی نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ڈی سی) کے ذریعے عملی مدد فراہم کرائی جاتی ہے۔ 17 جنوری 2020 کو ملک کے 707 اضلاع میں 812 پی ایم کے کے مختص کئے گئے ہیں اور مختص کئے گئے پی ایم کے کے میں سے 723 پی ایم کے کے قائم کئے گئے ہیں۔
پی ایم کے وی وائی 2016-20 کے رہنما خطوط کے تحت ہنرمندی سے متعلق سرگرمیں جیسے کوشل میلہ، روزگار میلہ، آر پی ایل کیمپ کا افتتاح وغیرہ کے لئے اراکین اسمبلی / اراکین پارلیمنٹ سمیت عوامی نمائندوں کو اس میں شامل کرنے / مشاورت کا التزام ہے۔ عوامی نمائندوں سمیت تمام شراکت داروں تک تفصیلات کی ترسیل کے لئے روزگار میلہ کے لئے آن لائن پورٹل بھی بنایا گیا ہے۔ پھر بھی دِشا (ڈی آئی ایس ایچ اے) میں، جس کی صدارت کی ذمے داری اراکین پارلیمنٹ ادا کرتا ہے، اسکیم کی نگرانی کی جاتی ہے۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ہر ایک ضلع میں ہنرمندی کے فروغ کا مرکز
ہر ایک ضلع میں ہنرمندی کے فروغ کا مرکز
https://1.bp.blogspot.com/-Cpr9W-fGcMc/Xm0GXkgqJeI/AAAAAAAAe0M/NztrgBjZcLkogQ8oIf9ye_5O3lGyVLHpwCLcBGAsYHQ/s1600/images%2B%25283%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-Cpr9W-fGcMc/Xm0GXkgqJeI/AAAAAAAAe0M/NztrgBjZcLkogQ8oIf9ye_5O3lGyVLHpwCLcBGAsYHQ/s72-c/images%2B%25283%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_92.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_92.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy