تیل کی مانگ اور درآمد

نئی دہلی ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ سال 19-2018...

نئی دہلی ،پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ سال 19-2018کے دوران 213.2 ملین میٹرک ٹن (ایم ایم ٹی) پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ہوئی۔زیر تبصرہ سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت کی بنیاد پر درآمد شدہ تیل پر انحصار کا فیصد  تقریباً 83.8 فیصد تھا۔
حکومت ہند کے اسپیشل پرپس وہیکل ، انڈین اسٹریٹیجک پیٹرولیم ریزرو لمٹیڈ(آئی ایس پی آر ایل)نے تین مقامات پر ، جن کے نام (1)وشاکھاپٹنم، (2)منگلورو اور (3)پدور ہیں۔ یہاں 5.33 ملین میٹرک ٹن (ایم ایم ٹی)کی صلاحیت کے ساتھ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ریزرو (سی پی آر) ادارے قائم کئے ہیں۔سال 18-2017میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت کے رجحان کے مطابق 9.5دنوں کے خام تیل کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے ادارہ کی کل صلاحیت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنیوں(او ایم سی)کے پاس فی الحال 64.5 دنوں کے لئے تیل کا ذخیرہ موجودہ ہے۔ اس لئے پیٹرولیم مصنوعات کے کل ذخیرے کی صلاحیت 74 دنوں کی ہے۔
حکومت نے دو مقامات پر جن کے نام (1)اُڈیشہ میں چاندی کھول (4 ایم ایم ٹی)اور (2)کرناٹک کے پدور میں (2.5ایم ایم ٹی) کل 6.5 ایم ایم ٹی کی کل ذخیرے کی صلاحیت کے ساتھ دو اضافی ایس پی آر قائم کرنے کو اصولی طورپر منظوری دے دی ہے۔سال 18-2017 کی کھپت کے پیٹرن کے مطابق ہندوستان کی اضافی 11.57 دنوں کی خام تیل کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے 6.5 ایم ایم ٹی ، اسی پی آرصلاحیت کا تخمینہ لگایا ہے۔حکومت نے مرحلہ دو کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل (پی پی پی)میں تیل کی تلاش کو بھی اصولی طورپر اپنی منظوری دے دی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات آئل مارکیٹنگ کمپنیوں(او ایم سی)کی وساطت سے فروخت ہوتی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر حاصل ہونے والا منافع؍خسارہ تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنیوں( او یم سی) کے ذریعے  برداشت کیا جاتا ہے، نہ کہ حکومت کے ذریعے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: تیل کی مانگ اور درآمد
تیل کی مانگ اور درآمد
https://1.bp.blogspot.com/-XgR5EeyHiqQ/Xm-cv2NcEPI/AAAAAAAAe7E/BbyP1FEmmf0igcjjVbWhLunlMaTdBRz2QCLcBGAsYHQ/s640/navjivanindia_2018-11_5622c3b1-fe4e-4e2b-83dd-40e13a46dc52_iran_oil.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-XgR5EeyHiqQ/Xm-cv2NcEPI/AAAAAAAAe7E/BbyP1FEmmf0igcjjVbWhLunlMaTdBRz2QCLcBGAsYHQ/s72-c/navjivanindia_2018-11_5622c3b1-fe4e-4e2b-83dd-40e13a46dc52_iran_oil.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_93.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_93.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy