آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن تھرمل اسکریننگ میں کوروناوائرس شبہ میں ایک شخص پایا گیا

آگرہ، کورونا وائرس کے شبہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے، پیر کی صبح آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کورونا کا شبہ ایک شخص پای...

آگرہ، کورونا وائرس کے شبہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے، پیر کی صبح آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کورونا کا شبہ ایک شخص پایا گیاتھا، وہ تھرمل اسکریننگ کے دوران پکڈاگیا، شبہ شخص بہار کا میر گنج کا رہنے والا ہے جو پنجاب میل پینٹری کار میں کام کرتا ہے، جب وہ بیمار ہوا تو وہ ٹرین سے اُتر گیا اور جیسے ہی اُس نے تھرمل اسکریننگ کی اُس کا درجہ حرارت بڈھتا گیا، تفتیش پر معلوم ہو کہ اسے کھنانسی کی شکایت ہے، اس کے علاوہ بھی قے ہورہی ہے، خصوصی ٹیم فوری طور پر کورونا وائرس کے شبہ شخص کو ایمبولینس میں لے کر ضلع اسپتال پہنچی، اُسے اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیاہے، 
واضح ہو کہ وزارت ریلوے نے31مارچ تک تمام ٹرینو ں کو منسوخ کر دیا ہے، لیکن وہاں سے کچھ ٹرین ابھی گزرہی ہیں جو اسٹیشن پر پہنچ رہی ہے، ان ٹرینوں سے اُتر نے والے مسافروں کے لئے تھرمل اسکرینیں فراہم کی جارہی ہیں، اسی دوران پنجاب میل ایکسپریس میں پینٹری کار میں کام کرنے والے ایک شخص سے تفتیش کی گئی اور اُسے کورونا وائرس کا شبہ ظاہر ہوا، جسے فوری طور پر ضلع اسپتال کے تنہائی وارڈ میں داخل کر ایا گیا، یہ سوال تشویش کا باعث بن گیا ہے کہ اگر پنجاب میل ایکسپریس کی پینٹری کار میں کام کرنے والے نوجوان کو کورونا پایا گیا توریلوے انتظامیہ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا،کیونکہ پینٹری کار میں کام کرنے والا شخص پوری ٹرین کے اندر گھومتا ہے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن تھرمل اسکریننگ میں کوروناوائرس شبہ میں ایک شخص پایا گیا
آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن تھرمل اسکریننگ میں کوروناوائرس شبہ میں ایک شخص پایا گیا
https://1.bp.blogspot.com/-kho22c9c7SI/Xnig0hMxeGI/AAAAAAAAfGg/RVzzF8oQ2E4s_Ah0JfQw9TwRsIGkVAnxQCLcBGAsYHQ/s640/17_06_2019-agra_cantt_railway_station_19320163.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-kho22c9c7SI/Xnig0hMxeGI/AAAAAAAAfGg/RVzzF8oQ2E4s_Ah0JfQw9TwRsIGkVAnxQCLcBGAsYHQ/s72-c/17_06_2019-agra_cantt_railway_station_19320163.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_95.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/03/blog-post_95.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy