فی الحال کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے پس منظر میں عاید سفری پابندیوں کے نتیجے میں بھارت میں مقیم غیرملکی شہریوں کے لیے ویزا سے متعلق خدمات کی فراہمی 30 اپریل 2020 تک جاری رہے گی

عوام الناس میں پھیلی غلط فہمیوں کی ازالے کی غرض سے مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت داخلہ  نے 28 مارچ 2020 کو  کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے پس منظر میں...

عوام الناس میں پھیلی غلط فہمیوں کی ازالے کی غرض سے مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت داخلہ  نے 28 مارچ 2020 کو  کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے پس منظر میں بھارت میں عاید سفری پابندیوں کے پیش نظر فی الحال یہاں مقیم غیرملکی باشندگان کو 30 اپریل2020 تک ویزا خدمات  فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔
ایسے غیرملکی حضرات کے لیے، جو بھارت کے مختلف حصوں میں کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے نتیجے میں قیام پذیر ہونے کے لیے مجبور ہیں، اور جنہیں ریگولر ویزا، ای-ویزا یا معینہ مدت تک قیام کا اجازت نامہ حاصل تھا اور بھارتی حکام نے ان پر سفری پابندیاں عاید کردی تھی اور جن غیرملکی حضرات کے ویزا کی مدت ختم ہوچکی ہے، یا یکم فروری 2020 (نصف شب تک) سے لے کر 30 اپریل 2020 (نصف شب تک) ختم ہوجائے گی، انہیں  غیرملکی شخص کی جانب سے آن لائن درخواست موصول ہونے پر  جی آر اے ٹی آئی ایس  یا  مفت  بنیاد پر 30 اپریل 2020 تک توسیع دی جائے گی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: فی الحال کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے پس منظر میں عاید سفری پابندیوں کے نتیجے میں بھارت میں مقیم غیرملکی شہریوں کے لیے ویزا سے متعلق خدمات کی فراہمی 30 اپریل 2020 تک جاری رہے گی
فی الحال کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے پس منظر میں عاید سفری پابندیوں کے نتیجے میں بھارت میں مقیم غیرملکی شہریوں کے لیے ویزا سے متعلق خدمات کی فراہمی 30 اپریل 2020 تک جاری رہے گی
https://1.bp.blogspot.com/-sd3tvuJJV3M/XpRp3fyj4FI/AAAAAAAAf0Y/gM3L99zE_AUFpet3N0kSuAYbtOSrVyengCLcBGAsYHQ/s640/mygov_14980458049017401.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-sd3tvuJJV3M/XpRp3fyj4FI/AAAAAAAAf0Y/gM3L99zE_AUFpet3N0kSuAYbtOSrVyengCLcBGAsYHQ/s72-c/mygov_14980458049017401.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/19-30-2020.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/19-30-2020.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy