ڈی بی ٹی – بی آئی آر اے سی نے کووڈ-19 تحقیقی کنشورشیئم کی تشکیل کی بات کی

تشخیصی، ٹیکہ، معالجاتی اور دیگر شعبوں کے سلسلے میں تجاویز مطلوب ہیں سرمایہ فراہمی کے لئے 16تجاویز کی سفارش کی گئی نئی دہلی،  20 اپری...

تشخیصی، ٹیکہ، معالجاتی اور دیگر شعبوں کے سلسلے میں تجاویز مطلوب ہیں

سرمایہ فراہمی کے لئے 16تجاویز کی سفارش کی گئی


نئی دہلی، 20اپریل2020،بایو ٹیکنالوجی اور بایوٹیکنالوجی صنعتی تحقیقی امداد کونسل نے کووڈ-19 تحقیقی کنشورشیئم کے سلسلے میں درخواستیں طلب کی تھیں۔ اس کال کے پہلے مرحلے کا خاتمہ 30مارچ 2020 کو ہو گیا اور اس دوران تعلیمی شعبے اور صنعت کی جانب سے 500 درخواستیں موصول ہوئیں۔ تا حال اس سلسلے میں کثیر پہلوئی نظرثانی کا عمل جاری ہے اور 16 تجاویز جن کا تعلق آلات، تشخیصی سازوسامان، ٹیکہ، وغیرہ سے ہے، معالجاتی اور دیگر دخل اندازیوں کے سلسلے میں ان تجاویز کو سرمایہ فراہمی امداد کے لئے سفارش حاصل ہوئی ہے۔

اس امر کو یقینی بنانے کےلئے کہ ٹیکہ لگوانے والے امیدواران مختلف النوع پلیٹ فارموں کا استعمال کر رہے ہیں اور یہ پیش رفت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ لہذا اس سلسلے میں کثیر پہلوئی طریقہ کار اپنایا جانا ضروری ہے۔ لہذا قومی بایو فارما مشن کے سرمایہ سے اس تحقیقی کونسل کے لئے تیزی سے سرمایہ فراہم کیا جاتا ہے۔ہائی رسک والے گروپوں کے تحت آنے والے ایسے امیدواران، جنہیں ٹیکے لگائے گئے ہیں تاکہ انہیں فوری طور پر تحفظ فراہم کرایا جا سکے، نیز نوویل ویکسین امیدواران کو اس کال کے تحت تجاویز کے انتخاب کے وقت زیر غور لایا گیا تھا۔سرمایہ فراہمی کی شکل میں امداد کی سفارش کیڈیلا ہیلتھ کیئر لمیٹیڈ کے سلسلے میں کی گئی ہے، جو نوول کورونا وائرس ایس اے آر ایس کو وی-2 کے سلسلے میں ڈی این اے پر مبنی ایک ویکسین وضع کرے گی اور بھارت بایوٹیک انٹرنیشنل لمیٹیڈ برائے کووڈ -19 ٹیکے کے سلسلے میں کام کرے گی اور اس کے لئے مخصوص ٹیکوں اور پانی سے  پیدا ہونے والی بیماریوں کے تحت اپنائے جانے والے پلیٹ فارم کا استعمال کیا جائے گا۔ مزید براں بی سی جی ٹیکے (وی پی ایم 1002)، جو ازحد رسک والی آبادی کے لئے منصوبے کے تحت لائے گئے ہیں، انہیں مرحلہ تین کے تحت انسانوں پر تجربے سے گزارا جائے گا اور اس سلسلے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ (ایس آئی آئی پی ایل) کو سرمایہ فراہم کیا جائے گا۔ مالی مدد کے لئے قومی انسٹی ٹیوٹ آف امیونولوجی کونوول ٹیکہ وضع کرنے کا پلیٹ فارم بنانے کے لئے امداد کا مستحق قرار دیا گیا ہے تاکہ وہ ایس اے آر ایس –سی او وی-2ٹیکہ وضع کر سکیں۔

کووڈ -19 کے مشتبہ حاملین کے سلسلے میں بغیر رابطے میں آئے ہوئے مخصوص الٹرا سونک سینسر اسکریننگ اور حفظانِ صحت پیشہ وران کے لئے نوویل پی پی ای کی اندرون ملک تیاری کےلئے بھی امداد فراہم کی جائے گی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ڈی بی ٹی – بی آئی آر اے سی نے کووڈ-19 تحقیقی کنشورشیئم کی تشکیل کی بات کی
ڈی بی ٹی – بی آئی آر اے سی نے کووڈ-19 تحقیقی کنشورشیئم کی تشکیل کی بات کی
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/19_20.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/19_20.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy