ملک بھر میں ضلع انتظامیہ اور گرام پنچاتیں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کووڈ-19 کی وبا کی روک تھام کے لیے کام کر رہی ہیں۔

ان سرگرمیوں میں مشاورتی کمیٹی کا قیام دیواروں پر تصویروں کے ذریعےبیماری کے بارےمیں بیداری پیدا کرنا، مقامی سطح پر ماسک کی سلائی اور تقسیم...

ان سرگرمیوں میں مشاورتی کمیٹی کا قیام دیواروں پر تصویروں کے ذریعےبیماری کے بارےمیں بیداری پیدا کرنا، مقامی سطح پر ماسک کی سلائی اور تقسیم، ضرورت مندوں کو پکے ہوئے کھانے اور راشن کی مفت تقسیم نیز عوامی مقامات کو سینی ٹائزیشن جیسے امور شامل ہیں


 
نئی دہلی،20اپریل2020،    ضلع انتظامیہ اور گرام پنچایتیں ملک بھر میں کووڈ-19 وبا کی روک تھام کے لیے مختلف سرگرمی کے ذریعے کام کر رہی ہیں۔ ان سرگرمیاں  میں جن کو لوگ اپنا سکتے ہیں اور بہترین طریقہ کار کی مثالیں مندرجہ ذیل ہیں:
  • مدھیہ پردیش: اجیویکا مشن کے تحت راج گڑھ ضلع انتظامیہ گرام پنچایتوں میں ماسک بانٹنے کے لیے اس کی سلائی  کے کام سے جڑی ہے۔ گوپال ضلع کے حضور تحصیل میں واقع اچارپورہ گرام پنچایت کے سرپنچ نے دیہی باشندوں کو مفت ماسک تقسیم کیے ہیں۔ نرسنگ پور ضلع کے چچولی بلاک کے کھمریا پنچایت میں لوگوں کو کورونا کے تئیں بیدار کرنے کے لیے دیواروں پر پوسٹر لگائے گئے ہیں۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001NQN8.png http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image002Z2Q2.png
http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image00391CA.jpg Description: C:\Users\ravi gupta\Documents\SHUBHA RD\mp wall painting.jpg
  • تمل ناڈو پنچایت افسران کی دیکھ ریکھ میں تروپور ضلع کے منگل پور پنچایت کو سینی ٹائز کرنے کا کام کیا جارہا ہے۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image005SXR0.jpg http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image006H6WP.jpg
http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0073YL9.jpg
ناگالینڈ: ریاستی حکومت کے چیف سکریٹری اور انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسرجناب تھیم جین ٹوائے نے 17 مارچ 2020 کو کووڈ-19 سے متعلق ایک خصوصی مشاورتی گروپ قائم کیا جو حکومت کو ریاست میں  کووڈ-19 وبا سے نمٹنے کی تیاریوں کے بارے میں مشورہ دے گا۔
ریاست میں دیماپور میں کوہوگوٹو  بلاک کے تحت آنے والے شوزوکو گاؤں کے بے گھر لوگوں کو پکاہوا کھانا نیز چومو کیدیما بلاک کے سگنل انگامی گاؤں میں یومیہ مزدوری کرنے والے کنبوں کو 10 کلو گرام چاول خود امدادی گروپ کے ذریعے مفت تقسیم کیے جارہے ہیں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ملک بھر میں ضلع انتظامیہ اور گرام پنچاتیں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کووڈ-19 کی وبا کی روک تھام کے لیے کام کر رہی ہیں۔
ملک بھر میں ضلع انتظامیہ اور گرام پنچاتیں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کووڈ-19 کی وبا کی روک تھام کے لیے کام کر رہی ہیں۔
http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001NQN8.png
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/19_87.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/19_87.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy