غزل کی ملکہ بیگم اختر کی قریبی شاگرد شانتی انند کا انتقال

 آگرہ، دہلی میں  محترمہ شانتی ہیرانند جی کے انتقال کے ساتھ ہی ہندوستانی موسیقی نے ایک بہت ہی اہم اور سینئر غزل گلوکار کو کھو دیاہے جو اف...

 آگرہ، دہلی میں  محترمہ شانتی ہیرانند جی کے انتقال کے ساتھ ہی ہندوستانی موسیقی نے ایک بہت ہی اہم اور سینئر غزل گلوکار کو کھو دیاہے جو افسانوں غزل کی ملکہ بیگم اختر کی قریبی شاگرد تھین، شانتی جی کے انتقال کے ساتھ ہی ایک دور کا خاتمہ ہوتا ہے، واضح ہوکہ شانتی لکھنوں میں سندھی کاروباری گھرانے میں سن ۲۳۹۱ میں پیدا ہوئی تھی، شانتی ہنرانند نے لکھنوں کے بھاتھنڈے میوزک انسٹی ٹیوٹ میں تعلیم حاصل کی،بعد میں وہ لاہور چلی گئیں، جب اُن کے والد نے ۰۴۹۱ کی رہائی میں اپنا کاروبار منتقل کردیا تھا، شانتی ہیرانند نے ۰۵ سال سے ذیادہ عرصہ تک بیگم اختر کے نام اور رویت کو زندہ رکھا اور سلیم کدوائی کی مدد کے ساتھ بیگم اختر کے مزاد کو بحالی کی بھی ذمہ دار تھی، 
ان کی ساری ذندگی کا واحدمشن اس موسیقی اور میراث کو ذندہ رکھناتھا کو اس کے استاد نے اُسے دیا تھا،
شانتی جی کی دو مشہور غزلیں جس نے اُنھیں مقبول بیایا تھا وہ تھیں نزاد نواز نزارون میں جی نہیں لگتااور تبت ان دینوں بیگانہ غم  ہوتی جاتی ہے،
انہوں نے پدم شری کے ساتھ کئی ایوارڈبھی حاصل کیئے،
ممبئی میں ان کے پسندیدہ طا لبہ سودیپ بنرجی جو گلواکار ی میں اپنا الگ مقام رکھتے ہیں، شانتی ان کے ساتھ اپنے بیٹے کی طرح سلوک کرتی تھی، اور اسے غزل دادرا اور تھمری کی تعلیم دی، سودیپ کا کہنا ہے کہ شانتی جی ان کی والدہ کی طرح تھیں او ر جو کچھ وہ گاتے ہیں وہ ان کا تحفہ ہے، اور جب سودیپ اپنے میوزیکل کیریئر کا تعاقب کرنے کے لئے ممبئی شفٹ ہوئے تو شانتی جی ان سے کہا تھا کہ بیگم اختر کو کبھی مت بھولنا اور روایت کو ذندہ رکھیں،
شانتی ہیرانند جی نے بیگم اختر پر مائی اسٹوری آف امی کے عنوان سے ایک کتاب لکھی، شانتی جی نے اپنی پرفارمنس کے لئے پوری دینا کا سفر کیا تھا، 
 اُنہوں نے بہت طویل عرصہ دہلی میں بھارتیہ کالاکیندر میں میوزک کی تعلیم دی تھی، اور یہیں پر ہی سودیپ بنرجی نے ان سے ملاقات کی اور ہلکی کلاسیکی موسیقی کے لئے   کلاسوں میں شامل پوگئے، جس نے ان کی ذندگی کو ہمیشہ کے لئے بدل دیا، 
سودیب شانتی کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دہلی میں سدیپ کا گھر منڈی ہاؤس سے قریب تھا تو شانتی جی اُس راستہ میں بیگم اختر کے بارے میں گفتگو کرتی رہتی تھی، 
شانتی جی نے اپنے گوو کے نام کو برقرار  رکھنے کے لئے اپنی ذندگی وقف کردی، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: غزل کی ملکہ بیگم اختر کی قریبی شاگرد شانتی انند کا انتقال
غزل کی ملکہ بیگم اختر کی قریبی شاگرد شانتی انند کا انتقال
https://1.bp.blogspot.com/-d87xYey759Q/XpXE_AHaiLI/AAAAAAAAf2c/V8X-HMC3XG4i8rHPwM8fKASWmXFLnYJQQCLcBGAsYHQ/s640/shanti%2Bji%2Bsudeep.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-d87xYey759Q/XpXE_AHaiLI/AAAAAAAAf2c/V8X-HMC3XG4i8rHPwM8fKASWmXFLnYJQQCLcBGAsYHQ/s72-c/shanti%2Bji%2Bsudeep.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_14.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_14.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy