ایس ایس سی کی جانب سے امتحانات کے نظام الاوقات کے اعلانات

ایس ایس سی کے تمام افسران اور عملہ اراکین پی ایم کیئرس فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ کا عطیہ دیں گے   نئی دہلی،  16 اپریل 2020 ،اسٹاف س...


ایس ایس سی کے تمام افسران اور عملہ اراکین پی ایم کیئرس فنڈ میں
ایک دن کی تنخواہ کا عطیہ دیں گے


 
نئی دہلی، 16اپریل2020،اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی) کی ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کورونا وائرس وبائی مرض کی صورتحال پر نظر ثانی کی غرض سے کیا گیا۔

جاری لاک ڈاؤن کی بندشوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، جن میں سماجی طور پر فاصلہ برقرار رکھنے کے اصول بھی شامل ہیں، اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ ایسے امتحانات کے انعقاد کی تاریخیں جن کے سلسلے  میں امیدواران کو ملک کے تمام حصوں سے سفر کرکے آنا ہوتا ہے، ان کے انعقاد کے نظام الاوقات پر وقتاً فوقتاً نظر ثانی کی جائے گی۔ کمبائنڈ ہائر سکنڈری (2+10) سطح کے امتحان (ٹائر-1) 2019 کے بقیہ دنوں کو ملا کر ، جونیئر انجینئر،  (پیپر-1)، امتحان 2019، اسٹینو گرافر گریڈ سی اینڈ ڈی امتحان 2019 اور اسکل ٹیسٹ برائے کمبائنڈ ہائر سکنڈری سطح کے امتحان 2018 کا انعقاد 3 مئی 2020 کے بعد  یعنی لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کے مکمل ہو جانے کے بعد  کیا جائے گا۔

امتحانات کے نظام الاوقات کی از سرنومقرر کردہ تاریخوں کی مشتہری کمیشن کی ویب سائٹ پر  اور کمیشن کے علاقائی ؍ ذیلی علاقائی  دفاتر میں  بھی کی جائے گی۔ امتحانات کے انعقاد کے  سالانہ  کیلینڈر کی مشتہری پر بھی کمیشن کی جانب سے نظر ثانی کی جائے گی۔ یعنی امتحانات کی تاریخوں کی از سر نو ترتیب کو ذہن میں رکھتے ہوئے نظر ثانی  کا یہ عمل انجام دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا  ہے کہ ایس ایس سی کے تمام افسران اور عملہ کے اراکین اپنی ایک دن کی تنخواہ کا عطیہ وزیراعظم کے شہریوں کی امداد اور ہنگامی صورتحال میں راحت بہم رسانی کے فنڈ  (پی ایم کیئرس فنڈ) میں دیں گے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ایس ایس سی کی جانب سے امتحانات کے نظام الاوقات کے اعلانات
ایس ایس سی کی جانب سے امتحانات کے نظام الاوقات کے اعلانات
https://1.bp.blogspot.com/-gwjQDe39MHw/Xphl3fV84nI/AAAAAAAAf6c/oTtHZoyWqKwRfKLE5hCHviXe5ZWa4LPbQCLcBGAsYHQ/s640/1475496959-1433.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-gwjQDe39MHw/Xphl3fV84nI/AAAAAAAAf6c/oTtHZoyWqKwRfKLE5hCHviXe5ZWa4LPbQCLcBGAsYHQ/s72-c/1475496959-1433.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_24.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_24.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy