رمضان کے مبارک مہینے میں ہر مسلمان اپنے گھر میں ہی تراویح کی نماز ادا کریں اُور اجتماعی روزہ افطار سے بچیں، درگاہ دیوان اجمیر شریف

آگرہ، صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اور نزول اور موروثی سجادنشین دیوان سید زین العابدین علی خان نے ملک کے مسلمانوں سے اپی...

آگرہ، صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اور نزول اور موروثی سجادنشین دیوان سید زین العابدین علی خان نے ملک کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان کے مبارک ماہ 24/25 اپریل سے شروع ہونے جارہاہے، رمضان کے مبارک مہینے میں ہر مسلمان اپنے گھر میں ہی تراویح کی نمازاداکریں اُور اجتماعی رو 
زہ افطار سے بچیں
درگاہ کے روحانی سربراہ درگاہ دیوان سید ذین العابدین علی خان نے بیان جاری کرتے ہوئے ملک کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نماز خاص طور پر تراویح کے لئے مسجد نہ جائیں اور نماز اور تراویح کے دوران گھر میں معاشری فاصلہ برقرار رکھیں،اور کسی بھی حالت میں اجتماعی روزہ افطار نہ کریں،اپنے اپنے گھروں میں رہ کر عبادتیں کریں اُور اس وبا سے نجات کے لئے دُعا کریں،
انہوں نے کہا کہ آج پورا ملک کورونا وائرس کی وبا سے جنگ لڈرہا ہے اور مرکزی اور ریاستی حکومت ہم سب کو اس وبا سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں،اس بیماری سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومت کے مشورے پر سختی سے عمل کیا جائے اُور اپنے اپنے ضلعی انتظامیہ کی حمایت کریں، کسی بھی قسم کی اجتماعی افطار کا اہتمام نہ کریں، روزہ افطار کے وقت صرف کنبہ کے افراد ہی صحیح فاصلہ بناتے ہوئے افطار کریں،
درگاہ دیوان نے کہاکہ رمضان المبارک میں تراویح کا اہتمام اپنے اپنے گھروں میں ہی کریں اُور اس مین بھی کم سے کم لوگ ہی جماعت میں رہیں،ہر والدین یہ بھی یقینی کریں کہ روزہ افطار کے بعد یا رات کو اُن کے نوجوان بچے گھروں میں ہی رہیں کسی بھی قسم سے سڈکوں یا بازاروں میں نہ نکلیں، 
اُنہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ایک مبارک ما ہ ہے، اس میں ہم ذیادہ سے ذیادہ اللہ کی رحمت اُور گناہوں سے مافی حاصل کر سکتے ہیں،اس لئے میں تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہو کہ گھروں میں رہ کر روزہ نماز کی پابندی رکھیں اُور اللہ سے دُعا کریں کہ ہمارا ملک اس وبا سے محفوظ رہے، 
درگاہ دیوان نے کہا کہ ہر مسلمان رمضان کے مہینے میں اپنی ذکوٰاۃ اُور فطرہ نکال کر غریبوں کو دیتا ہے، آج وقت کی ضرورت ہے کہ ہم سب اپنی حیثیت کے مطابق ذیادہ سے ذیادہ غریب ضرورت مندوں تک اُ س رقم کو پہنچائیں تاکہ اُن کو دو قت  کی روٹی حاصل ہو سکے، 
درگاہ دیوان نے ملک کی تمام درگاہوں کے سجادنشینوں اور وہاں کے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ مرکزی اُور ریاستی حکومتوں کی ہدایت پر سختی سے عمل کرتے ہوئے وہ اپنے اپنے ریاستوں اُور شہروں میں لوگوں سے رمضان میں نماز اُور تراویح اپنے گھروں میں اداکرنے کے کئے کہیں اُور کہیں بھی اجتماعی روزہ افطار نہ ہو اس کے لئے لوگوں کو آگا ہ کریں،

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: رمضان کے مبارک مہینے میں ہر مسلمان اپنے گھر میں ہی تراویح کی نماز ادا کریں اُور اجتماعی روزہ افطار سے بچیں، درگاہ دیوان اجمیر شریف
رمضان کے مبارک مہینے میں ہر مسلمان اپنے گھر میں ہی تراویح کی نماز ادا کریں اُور اجتماعی روزہ افطار سے بچیں، درگاہ دیوان اجمیر شریف
https://1.bp.blogspot.com/-fiLzwgwlBrE/Xp7u6LmSB8I/AAAAAAAAgFk/5luJCpmIxU0RjASyXdBJWfP7AfENGAF1QCLcBGAsYHQ/s640/ajmer-sharif-dargah1.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-fiLzwgwlBrE/Xp7u6LmSB8I/AAAAAAAAgFk/5luJCpmIxU0RjASyXdBJWfP7AfENGAF1QCLcBGAsYHQ/s72-c/ajmer-sharif-dargah1.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_51.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_51.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy