درگاہ اعلی حضرت کے سجادانشین کی اپیل، ضرورت مندوں کی مدد کریں

ماہ رمضا ن سے قبل ذکوٰاۃ کریں ادا رمضان المبارک میں نماز تراویح اور پانچ وقت کی نماز میں پہلے جیسا مسئلہ ہوگا بریلی، درگاہ اعلی حضرت...

ماہ رمضا ن سے قبل ذکوٰاۃ کریں ادا
رمضان المبارک میں نماز تراویح اور پانچ وقت کی نماز میں پہلے جیسا مسئلہ ہوگا
بریلی، درگاہ اعلی حضرت کے سجادانشین اور ٹی ٹی ایس کے قو می صدر مفتی احسن رضاء قادری (احسن میاں) نے کہا ہے کہ اس سال رمضان 25 یا 26 اپریل سے شروع ہو رہاہے، رمضان شریف میں پڈھی جانے والی خصوصی نماز تراویح اُور پانچ وقت کی نماز ادا کرنے میں پہلے جیسا ہی مسئلہ رہے گا، جیسا کہ درگاہ سے پہلے اپیل کی گئی ہے کہ جس طرح کچھ لوگ مساجد میں نماز ادا کر رہے ہیں، اسی طرح ما ہ رمضان میں بھی لوگوں کو رمضان میں نماز ادا کریں،باقی لوگ پانچ وقت کی نماز اُور تراویخ کی نماز گھر وں میں اداکریں، غیر ضروری طو رپر سڈکوں پر جمع نہ ہوں، افطار اور سحری گھروں میں رہ کر کھائیں، 
درگاہ علی حضرت سے سجادانشین کی اپیل کی معلومات دیتے ہوئے ٹی ٹی ایس ضلع صدر آگرہ مسرور رضا قادری نے کہا کہ بریلی شریف میں ہنڈکواٹر پر ٹی ٹی ایس کے قومی صدر مفتی احسن میان نے کہا کہ ہمارے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو مالی بحران کاسامنا کرنا پڈرہا ہے، حکومت ہند نے لاک ڈاؤن میں ۳ مئی تک تو سیع کردی ہے، اس وقت لوگوں کے سامنے گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے، اس وقت غریب، مظلوم، یاتیموں اور پیوکو دوا، روشن اُور رقم کی اشد ضرورت ہے، اسلام میں ذکوٰاۃواجب ہے مسلم شارئی مالدار یانی وہ شحص جس کے پاس ساڈھے سات تولہ سونا ہے یا اس کی قیمت کا مال ہے یا چاندی کا بائیس تولہ یا اس کی قیمت ہے، وہ لوگ رمضان کے مہینے کا انتظار نہ کرتے ہوئے اپنے کل سامان کی 2.5فیصد ذکوٰاۃنکال کر جلد سے جلد ضرورت مندوں تک راشن یا رقم پہنچا دیں، تاکہ روزداروں کو روزہ رکھنے کی سہولیت ہو، ذکوٰاۃ نکالنے کا یہ سب سے مناسب وقت ہے، ذکوٰاۃ کے علاوہ صدقہ اور خیرات بھی دل کھول کر ادا کریں،اللہ کو پوشیدا عبادت پسند ہے،اس لئے غریبوں کی مدد کرتے وقت دیکھاوا ہر گز نہ کریں 
انہوں نے مزید کہا کہ اپنے پڈوسیوں اور رشتہ داروں کا خاص خیال رکھیں، براہ کرم علماء سے ذکوٰاۃ کا صحیح طریقہ پوچھیں، مالک اپنے ملازموں (اپنے یہاں کام کرنے والے) کو وقت پر اُجرت دیں ہو سکتا ہے تو اُن کی الگ سے مدد کریں، ہم سب اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی سختی سے پیروی کریں، گھروں میں دہ کر اپنے دب کی عبادت کریں 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: درگاہ اعلی حضرت کے سجادانشین کی اپیل، ضرورت مندوں کی مدد کریں
درگاہ اعلی حضرت کے سجادانشین کی اپیل، ضرورت مندوں کی مدد کریں
https://1.bp.blogspot.com/-HGciOBh3xNY/Xphbba8CL9I/AAAAAAAAf6E/fL8mH1foxkgldQ3ZMS3ag1ImZHJtQ4Z9QCLcBGAsYHQ/s640/dargah-aala-hazrat-55c445e1c236a_l-1476265499_835x547.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-HGciOBh3xNY/Xphbba8CL9I/AAAAAAAAf6E/fL8mH1foxkgldQ3ZMS3ag1ImZHJtQ4Z9QCLcBGAsYHQ/s72-c/dargah-aala-hazrat-55c445e1c236a_l-1476265499_835x547.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_56.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_56.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy