آگرہ میں ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ اور سپرنٹنڈنٹ پولیس شہر نے کی مختلف مذہبی رہنماؤں سے ملاقات

آگرہ، ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ شہر ڈاکٹر پربھاکانت اوستھی اُور پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر نے دفتر میں آگرہ کے مختلف مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کر ...

آگرہ، ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ شہر ڈاکٹر پربھاکانت اوستھی اُور پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر نے دفتر میں آگرہ کے مختلف مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کر تعاون کی اپیل کی، افسران نے کہا کہ یہ وبائی مرض کسی مذہب ذات پات سے نہیں ہے، ضروری ہے کہ ہر ایک اپنے اپنے مذاہب میں ویڈیو اور آڈیو بناکر اس وبائی بیماری کے خلاف لڈنے کی اپیل کریں، کسی بھی طرح کی افواہوں پر توجہ نہ دیں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور پھر بھی کوئی بھی12 مارچ یا اس کے بعد بیرون ملک سے آیا ہے اور ان کی تفتیش محکمہ صحت میں کروانی چاہئے کیونکہ اگر اب بھی کسی کو کورونا ہے تو اس کا علاج کیا جا سکتاہے، اور بعد میں قانونی کارروائی ہو سکتی ہے، کسی بھی طرح کے راشن کی کمی نہیں ہے اور اگر کسی کو ضرورت محسوس ہوتی ہے تو وہ متعلقہ تھانے سے رابطہ کر سکتے ہیں، اور
تھانہ کے ذایعے سوشیل کارکنوں سے کھانا وغیرہ تقسیم کرنے کی اپیل کی جاتی ہے،  
اجلاس میں جاٹو اکثریتی ا ور مسلم اکثریتی علاقوں میں موثر گشت پر زور دیا گیا،
اس اجلاس میں مفتی مدثر خان قادی (قومی صدر آل انڈیا علماء بورڈ)، مولانا ریاست علی (نائب شہر قاضی)مولانا عزیر عالم (پرنسپل مدرسہ معین الاسلام)، فادر مون لاجرس، فادر اسٹیفن، بھنتے گیان رتن، بابا پریتم سنگھ جی، بنٹی گرووروغیر ہ موجو رہے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ میں ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ اور سپرنٹنڈنٹ پولیس شہر نے کی مختلف مذہبی رہنماؤں سے ملاقات
آگرہ میں ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ اور سپرنٹنڈنٹ پولیس شہر نے کی مختلف مذہبی رہنماؤں سے ملاقات
https://1.bp.blogspot.com/-iQqFuPK86IM/XodQZQKuW0I/AAAAAAAAfgM/HMXTb3jMgvscZAeYC3SGgD0ONb8UxrTXQCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200403-WA0058.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-iQqFuPK86IM/XodQZQKuW0I/AAAAAAAAfgM/HMXTb3jMgvscZAeYC3SGgD0ONb8UxrTXQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200403-WA0058.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_60.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_60.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy