شب برأت کے موقع پرآگرہ شہر ہر شہری عبادت کررہا ہے اپنے اپنے گھر

آگرہ، لاک ڈاؤن کے درمیاں شبِ برأ ت کی عبادت کی رات کے لئے آگر ہ شہر کی عوام نے اپنے اپنے گھر کو مسجد میں تبدیل کر لیا ہے، کہی قرآن کی تل...

آگرہ، لاک ڈاؤن کے درمیاں شبِ برأ ت کی عبادت کی رات کے لئے آگر ہ شہر کی عوام نے اپنے اپنے گھر کو مسجد میں تبدیل کر لیا ہے، کہی قرآن کی تلاوت ہو رہی ہے تو کہی بڈے اپنے بچوں کو نماز کی تعلیم دے رہے ہیں، ملکو گلی تاج گنج آگرہ میں معین ضمیر سلیمی اپنے بچوں کو نماز کی تربیت دیتے نظر آئے وہیں علیزا اپنی چوڈی سی جانماز پر دُعا مانگتی نظر آئی، 


مفتی مد ثرخان قادری کا کہنا ہے کہ اس بار شب برأت9 اپریل کو لاک ڈاؤن کے درمیان پڈی ہے، اسلامی کیلنڈر کے مطابق شب ِ برأت ماہ شعبان کی15 تاریخ کو ہوتی ہے، شب ِبرأت کی پارک رات پر مسلمان عبادت کرتا ہے اُور اپنے گناہوں توبہ کرتا ہے، شب ِ برأ ت دو الفاظ سے مل کر بنی ہے، جس میں شب کا معنی رات اُور برأ ت کے معنی ہیں بری ہیں، اسلام میں شبِ برأت کی انتہائی فضیلت بتائی گئی ہے، اسلامی عقائد کے مطابق  اس رات کواگر عبادت خلوص دل سے کی جائے اور گناہوں کی توبہ کی جائے تو اللہ ہر گناہ سے پاک کر دیتا ہے، 
شبِ برأت کی پوری رات میں ہر مسلمان مرد مسجد میں عبادت کرتے ہیں اُور قبرستان جاکر اپنے بزرگوں کی قبر پر فاتحہ پڈ ھ کر اُن کی مغفرت کی دُعا کر تے ہیں، دوسری طرف مسلمان خواتین گھروں میں نماز ادا کر قرآن مجید اور اللہ سے دُعا مانگتی ہیں، اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتی ہیں، تاہم اس بار لاک ڈاؤن کی وجہ سے مردون کو مساجد اور قبر ستان جانے کی اجازت نہیں ہے، اس وجہ سے اس بار مرد بھی اپنے گھروں میں رہ کر نماز ادا کریں گے اُور عبادت کریں گے 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: شب برأت کے موقع پرآگرہ شہر ہر شہری عبادت کررہا ہے اپنے اپنے گھر
شب برأت کے موقع پرآگرہ شہر ہر شہری عبادت کررہا ہے اپنے اپنے گھر
https://1.bp.blogspot.com/-0KxSFwQxrWE/Xo84mTdBSWI/AAAAAAAAfr8/avPPMMGG-Y0kZGMr3Sq1pH4TPygUb_7TgCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200409-WA0075.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-0KxSFwQxrWE/Xo84mTdBSWI/AAAAAAAAfr8/avPPMMGG-Y0kZGMr3Sq1pH4TPygUb_7TgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200409-WA0075.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_64.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_64.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy