مذہبی مقامات،گرام پنچایتوں و بلدیہ کے ذریعہ لاؤڈ اسپیکر سے اپیل کی جا رہی ہے

(نور الاسلام کی رہپورٹ)  ’اپنے گھروں پر ہی رہیں،باہر نہ نکلیں اور لاک ڈاؤن پر عمل در آمد کریں  کاسگنج:کورونا وائرس کوویڈ ۹۱/کے انفعا...

(نور الاسلام کی رہپورٹ) 
’اپنے گھروں پر ہی رہیں،باہر نہ نکلیں اور لاک ڈاؤن پر عمل در آمد کریں 
کاسگنج:کورونا وائرس کوویڈ ۹۱/کے انفعال و تشیع کو روکنے و بچاؤ کے لئے ضلع مجسٹریٹ چندر پرکاش سنگھ کے ذریعہ ضلع کے تمام شہری و دیہی علاقوں میں واقع مندر،مسجدکی میناروں،گرودواروں اور گرام پنچایتوں،نگر پالیکا ؤں،نگر پنچایتوں سے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اعلانات کرائے جا رہے ہیں اور عوام سے اپیک کی جا رہی ہے کہ کوروناوائرس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچانے میں حکومت و ضلع انتظامیہ کا تعاون کریں۔گھروں سے باہر نہ نکلیں۔اگر کسی ضرورت سے گھر سے نکلنا پڑے تو ماسک لگا کر نکلیں۔سوشل ڈسٹنسنگ کا مکمل خیال رکھیں۔لاک ڈاؤن کا مکمل خیال رکھیں۔ان کوششوں کے باوجود تین لوگوں کے کورونا پازیٹو آنے سے ضلع کے تین مقامات کاسگنج کے محلہ موہن،بلاک سوروں کے گاؤں گویتی اور بلاک پٹیالی کے گاؤں نگلہ ابدال کو ضلع مجسٹریٹ چندر پرکاش سنگھ کے ذریعہ بھاری پولیس فورس کے ساتھ بیری کیٹنگ کر ہاٹ اسپاٹ بنا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ان علاقوں سمیت پورے ضلع کوبار بار سینے ٹائز کرایا گیا ہے۔ان علاقوں میں ہر طرح کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔وہاں کے باشندوں کو شناخت کر دوکانداروں کے ذریعہ ضروری اشیاء کی سپلائی ڈور ٹو ڈور سپلائی کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے۔لوگوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ اپنے اپنے گھروں پر ہی رہیں بلا کسی خاص ضرورت کے اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ہنگامی حالات میں ۲۰۱/یا ۸۰۱/خدمات کی مدد لیں کورونا وائرس کے کنٹرول کے لئے حکومت و ضلع انتظامیہ کا مکمل تعاون کریں۔ضرورت ہونے پر ضلع اسپتال کے کنٹرول روم نمبر ۸۰۸۴۵۱۵۴۴۸یا ضلع آفات کنٹرول روم کے نمبر ۷۲۰۲۷۲، ۸۲۰۲  ۷۲۴۴۷۵۰اور وہاٹس ایپ نمبر ۸۵۲۲۷۹۸۲۵۹پر رابطہ قائم کیا جاسکتاہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: مذہبی مقامات،گرام پنچایتوں و بلدیہ کے ذریعہ لاؤڈ اسپیکر سے اپیل کی جا رہی ہے
مذہبی مقامات،گرام پنچایتوں و بلدیہ کے ذریعہ لاؤڈ اسپیکر سے اپیل کی جا رہی ہے
https://1.bp.blogspot.com/-oCSNKcOVnQ8/Xp7j855aW8I/AAAAAAAAgFY/Cjk7Kaz-KJY2h5bLTPdm4M81HzGzs6a1QCLcBGAsYHQ/s640/d-man-loudspeaker-computer-generated-image-35185722.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-oCSNKcOVnQ8/Xp7j855aW8I/AAAAAAAAgFY/Cjk7Kaz-KJY2h5bLTPdm4M81HzGzs6a1QCLcBGAsYHQ/s72-c/d-man-loudspeaker-computer-generated-image-35185722.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_71.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_71.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy