خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی یوم وفات پر فاتحہ کا اہتما

آگر ہ، خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی یوم وفات پر فاتحہ کا اہتمام خانقاہ سلیم اللہ شاہ کے جانشین حضرت معین ضمیر سلیمی،...

آگر ہ، خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی یوم وفات پر فاتحہ کا اہتمام خانقاہ سلیم اللہ شاہ کے جانشین حضرت معین ضمیر سلیمی، حضرت مغیث ضمیر سلیمی رہائشی واقع ملکو گلی تاج گنج آگرہ پر(لاک ڈاؤن کی وجہ سے) کیا گیا، فاتحہ سے قبل حضرت معین ضمیر سلیمی نے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ بنت محمد بن عبداللہ جن کا معروف نام فاطمہ لزہراء ہے، حضرت محمد بن عبداللہ اور خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی تھیں، تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں، آپ کی ولادت ۰۲ جمادی الثانی بروز جمعہ بعثت کے پانچویں سال میں مکہ میں ہوئی، آپ کی شادی علی ابن ابی طالب سے ہوئی جن سے آپ کے دوبیٹے حسن اور حسین اور دو بیٹیاں ذینب اور ام کلثوم ہوئیں، آپ کی وفات اپنے والد حضرت محمد بن عبداللہ کی وفات کے کچھ ماہ بعد632 ء میں ہوئی، آپ کی وفات کے متعلق بہت سی روایتیں ہیں، لیکن صحیح بات وہی جو زہری کے طریق سے عروہ سے بحوالہ حضرت عائشہ سے بیان ہوئی ہے کہ حضرت فاطمہ رسول اللہ کے بعد چھ ماہ تک ذندہ رہیں،آپ کی وفات برو ز منگل ۳ رمضان المبارک گیارہ ہجری میں ہوئی، جب آپ کی وفات کا وقت آیا تو آپ نے اسماء بنت عمیس (ذوجہ ابو بکر صدیق) کو وصیت کی کہ وہ اُنہیں غسل دیں، انہوں نے اور اعلیالمرتضی اور سلمی ام رافع نے آپ لو غسل دیا، یہ جو روایت بیان کی جاتی ہے کہ فاطمہ الزہراء نے اپنی وفات سے قبل غسل کر لیا تھااور وصیت کی کہ ان کو بعد میں غسل نہ دیا جائے یہ روایت ضعیف ہے، جس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا،بعض روایت کے مطابق آپ کی نماز جنازہ آپ کے خاوند علی نے پڈھائی اور بعض کا قول ہے کہ عباس بن عبدالمطالب نے پڈھائی اور بعض کا قول ہے کہ ابوبکر صدیق نے پڈھائی، اس وقت آپ کی عمر کتا تھی اس میں بھی اختلاف ہے بعض کے نزدیک ستائیس بعض اٹھائیس بعض اُنتیس بعض پینتیس سال عمر بتاتے ہیں اور یہ مستعد ہے اور اس کے قبل کے قول اقرب ہیں، آپ جنت البقیع میں میں دفن ہیں، جہاں پر ایک روضہ بھی بناہوا تھا، جسے سعودی حکومت نے 8شوال1344ھ کو ڈھا دیا،
فاتح میں رہبر، فساحت، عاظم خان، رضی، سفاحت وغیرہ موجود تھے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی یوم وفات پر فاتحہ کا اہتما
خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی یوم وفات پر فاتحہ کا اہتما
https://1.bp.blogspot.com/-p8pbzQTJg00/Xqbu77RhQnI/AAAAAAAAgWk/MN50RAKtIHoSvQgkSUsYRo-BSTq7mwS2ACLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200427-WA0048.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-p8pbzQTJg00/Xqbu77RhQnI/AAAAAAAAgWk/MN50RAKtIHoSvQgkSUsYRo-BSTq7mwS2ACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200427-WA0048.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_715.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_715.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy