جن علاقوں میں کورونا وائرس کے دس سے زیادہ متاثرہ مریض مل رہے ہیں انہیں نہ کھولا جائے

لکھنو،  اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ جن علاقوں میں کورونا وائرس کے دس سے زیادہ متاثرہ مریض مل رہے ہیں انہیں نہ ک ...

لکھنو،  اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ جن علاقوں میں کورونا وائرس کے دس سے زیادہ متاثرہ مریض مل رہے ہیں انہیں نہ ک



ھولا جائے۔مسٹر یوگی نے اتوار کو ٹیم۔11کے ساتھ لاک ڈاون کی جائزہ میٹنگ کی۔ انہوں نے کہاکہ جن علاقوں میں کورونا کے دس سے زیادہ پازیٹیو معاملات کی رپورٹ ہے انہیں ابھی نہ کھولا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل ڈسٹینسنگ پر سختی سے عمل کیا جائے۔ جو جہاں ہے وہ وہیں رکے۔ انہوں نے کورونا مشتبہ افراد کی لازمی طورپرٹیسٹ کرانے کی بھی ہدایت دی۔ کورونا کے انفیکشن کو ہر حال میں پھیلنے سے روکنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ کورونا کے علاج میں لگے ڈاکٹروں، نرسوں، میرامیڈکس اور دیگر اسٹاف کو پی پی ای، این۔ 95ماسک اور دیگر طبی آلات ہر حال میں دستیاب کرائے جائیں۔ کورونا مشتبہ افراد کے لئے شیلٹر ہوم تیار ی کی حالت میں رکھنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہاکہ بہار سے آنے والوں کو ہر حال میں کورینٹائن کیا جائے۔ اس سلسلہ میں ضروری پروٹوکول پر عمل کیا جائے۔ تمام لوگ منہ ڈھکنے کے لئے ماسک، گمچھے، دوپٹے وغیرہ کا استعمال کریں۔مسٹر یوگی نے کہا کہ ریاست کے انہی اسپتالوں میں ایمرجنسی خدمات کو بحال کیا جائے جہاں پی پی آئی کٹس، این۔ 95ماسک کافی مقدار میں موجود ہوں۔ ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ضروری تربیت بھی دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ تمام شیلٹر ہوم باقاعدہ طریقہ سے سینی ٹائز کئے جائیں۔ کمیونٹی کچن مکمل احتیاط کے ساتھ چلایا جائے۔ کورینٹائن مکمل کرچکے لوگوں کو واپس بھیج دیا جائے۔
وزیراعلی نے کہا کہ جانوروں کے لئے چارے کا کافی انتظام یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک سرکاری /دیگر مذہبی اداروں کی طرف سے چل رہی گؤ شالاوں میں کافی مقدار میں بھوسا اور چارے کا انتظام یقینی بنایا جائے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: جن علاقوں میں کورونا وائرس کے دس سے زیادہ متاثرہ مریض مل رہے ہیں انہیں نہ کھولا جائے
جن علاقوں میں کورونا وائرس کے دس سے زیادہ متاثرہ مریض مل رہے ہیں انہیں نہ کھولا جائے
https://1.bp.blogspot.com/-3FYBU8JzAUA/XpxKoyNlv4I/AAAAAAAAgBE/nByWJDr24DohY6F9YhW1V5UDNo_OPNzPACLcBGAsYHQ/s640/5e9c1a73-f7c4-483f-bc1c-1f330af72573.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-3FYBU8JzAUA/XpxKoyNlv4I/AAAAAAAAgBE/nByWJDr24DohY6F9YhW1V5UDNo_OPNzPACLcBGAsYHQ/s72-c/5e9c1a73-f7c4-483f-bc1c-1f330af72573.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_93.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_93.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy