لدھیانہ جامع مسجد کی جانب سے رمضان کے مدنظر ایک ہزار کٹیں تقسیم کی گئیں

ہم ضرورت مندوں کی تصاویر نہیں لیتے کیونکہ ہم مدد نہیں کر رہے ساتھ دے رہے ہیں۔نائب شاہی امام لدھیانہ،ہم راشن تقسیم کرتے وقت کسی بھی ضرو...

ہم ضرورت مندوں کی تصاویر نہیں لیتے کیونکہ ہم مدد نہیں کر رہے ساتھ دے رہے ہیں۔نائب شاہی امام
لدھیانہ،ہم راشن تقسیم کرتے وقت کسی بھی ضرورت مند کی تصویر نہیں لیتے کیونکہ ہم انکی مدد نہیں کر رہے بلکہ انکا ساتھ دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار آج یہاں شہر کی تاریخی جامع مسجد میں نامہ نگاروں کو خطاب کرتے ہوئے نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے کیا،انہوں نے بتایا کہ رمضان مقدس کی آمد کے مدنظر گزشتہ دو دن میں ایک ہزار راشن کی کٹیں تقسیم کی گئی ہیں جس میں دس دس کلو آٹا چاول، دالیں، گھی، نمک، چنے، کھجور، شربت، چینی، اور سبزیاں شامل ہیں، نائب شاہی امام نے بتایا کہ راشن تقسیم کرنے کا کام گزشتہ بتیس دن سے الحمد اللہ چل رہا جو کہ ابھی آنیوالے دنوں میں بھی جاری رہیگا، نائب شاہی امام نے کہا کہ اس مرتبہ رمضان المبارک میں گزشتہ سال سے بھی ذیادہ انتظام کئے گئے تاکہ جو لوگ مسجد تک نہیں پہنچ سکتے ان تک رسائی بنائی جائے، انہوں نے کہا کہ لدھیانہ جامع مسجد کے ساتھ ساتھ الحمد اللہ شہر کی متعدد مساجد اور این جی اوز بھی لگاتار راشن تقسیم کرنے میں پیش پیش ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ اس بابرکت ماہ میں مساجد کے اطراف میں کوئی بھی بھوکا نہ سوئے، انہوں نے کہا کہ الحمد للہ بنا کسی مذہب اور ملت کے لحاظ سے تمام لوگوں کو راشن دیا جا رہا ہے، اور یہ سلسلہ جاری رہیگا، نائب شاہی امام نے کہا کہ رمضان شریف ہمیں متقی بننے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی مدد کرنے کی تعلیم دیتا ہے 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لدھیانہ جامع مسجد کی جانب سے رمضان کے مدنظر ایک ہزار کٹیں تقسیم کی گئیں
لدھیانہ جامع مسجد کی جانب سے رمضان کے مدنظر ایک ہزار کٹیں تقسیم کی گئیں
https://1.bp.blogspot.com/-S1zCfio8LdA/XqV607Aya9I/AAAAAAAAgQw/usugvyDDqNc4L5eXGVSjY2X1cb_l_3TcACLcBGAsYHQ/s640/usman%2Bpic1.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-S1zCfio8LdA/XqV607Aya9I/AAAAAAAAgQw/usugvyDDqNc4L5eXGVSjY2X1cb_l_3TcACLcBGAsYHQ/s72-c/usman%2Bpic1.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_984.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/04/blog-post_984.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy