بھارتی ریلوے نے 15 سے بھی کم دنوں میں ‘‘شرمک خصوصی’’ٹرینیں چلا کر 10 لاکھ سے زیادہ مسافروں کو ان کی آبائی ریاستوں میں پہنچا کر ایک سنگ میل قائم کیا بھارتی ریلوے نے ملک بھر میں 14 مئی 2020ء تک 800‘‘شرمک خصوصی’’ ٹرینیں چلائیں

مسافروں کو مفت کھانا اور پانی فراہم کرایا جارہا ہے مسافروں کو بھیجنے والی ریاست اور مسافر وں کو حاصل کرنے والی ریاستوں کے ذریعے منظوری ...

مسافروں کو مفت کھانا اور پانی فراہم کرایا جارہا ہے
مسافروں کو بھیجنے والی ریاست اور مسافر وں کو حاصل کرنے والی ریاستوں کے ذریعے منظوری دیئے جانے کے بعد ہی ریلوے کی جانب سے ٹرینیں چلائی جارہی ہیں


نئی دہلی ،14مئی2020: خصوصی ٹرینوں کے ذریعے مختلف مقامات پر مائیگرینٹ مزدوروں، تیرتھ یاتریوں، سیاحوں، طلباء اورپھنسے ہوئے دیگر افراد کی آمدو رفت سے متعلق وزارت داخلہ کے حکم کے بعد بھارتی ریلوے نے شرمک خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔
14مئی 2020ء تک ملک بھر میں مختلف ریاستوں سے کل 800 شرمک خصوصی ٹرینیں چلائی گئیں۔ 10 لاکھ سے زیادہ مسافراپنے آبائی ریاست پہنچ چکے ہیں۔ مسافروں کو بھیجنے والی ریاست اور مسافروں کو حاصل کرنے والی ریاست کی طرف سے منظوری دی جانے کے بعد ہی ریلوے کی طرف سے یہ خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔
یہ 800 ٹرینیں آندھرا پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جمو ں وکشمیر، جھارکھنڈ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، میزورم، اُڈیشہ ، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، تریپورہ، اترپردیش، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال جیسی  ریاستوں میں پہنچ کر ان کا سفر ختم ہوگیا۔
ٹرین میں سوار ہونےسے پہلے مسافروں کی مناسب اسکریننگ کو یقینی بنایا گیا ہے اور سفر کے دوران مسافروں کو مفت کھانا اور پانی فراہم کرایا گیا ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بھارتی ریلوے نے 15 سے بھی کم دنوں میں ‘‘شرمک خصوصی’’ٹرینیں چلا کر 10 لاکھ سے زیادہ مسافروں کو ان کی آبائی ریاستوں میں پہنچا کر ایک سنگ میل قائم کیا بھارتی ریلوے نے ملک بھر میں 14 مئی 2020ء تک 800‘‘شرمک خصوصی’’ ٹرینیں چلائیں
بھارتی ریلوے نے 15 سے بھی کم دنوں میں ‘‘شرمک خصوصی’’ٹرینیں چلا کر 10 لاکھ سے زیادہ مسافروں کو ان کی آبائی ریاستوں میں پہنچا کر ایک سنگ میل قائم کیا بھارتی ریلوے نے ملک بھر میں 14 مئی 2020ء تک 800‘‘شرمک خصوصی’’ ٹرینیں چلائیں
https://1.bp.blogspot.com/-a-6gVO-2H9o/Xr1Bd6C6mRI/AAAAAAAAgv4/g6sqe4sCBKsY3RgbgIfHew6coqw0-x7cgCLcBGAsYHQ/s640/Shramik-speacial-trains_migrants-696x392.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-a-6gVO-2H9o/Xr1Bd6C6mRI/AAAAAAAAgv4/g6sqe4sCBKsY3RgbgIfHew6coqw0-x7cgCLcBGAsYHQ/s72-c/Shramik-speacial-trains_migrants-696x392.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/15-10-14-2020-800.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/15-10-14-2020-800.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy