کئی لاکھ مہاجر مزدوروں کو لے جانے کے لئے 450 سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائی گئی؛ اپنے گھر جانے کے خواہش مندہر ایک مہاجر کو لے جانے کے لئے 100 سے زیادہ ریل گاڑیاں روز چلائی جائیں گی

نئی   دہلی،   11  مئی  2020 ،       مرکزی وزارت داخلہ اور ریلوے کی وزارت نے آج صبح  ‘شرمک اسپیشل’ ٹرینوں کے ذریعہ مہاجر مزدوروں کے آنے ج...

نئی دہلی،  11 مئی 2020،     مرکزی وزارت داخلہ اور ریلوے کی وزارت نے آج صبح  ‘شرمک اسپیشل’ ٹرینوں کے ذریعہ مہاجر مزدوروں کے آنے جانے کے بارے میں ایک ویڈیو کانفرنس  کا انعقاد کیا، جس میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے نوڈل افسروں نے شرکت کی۔
اس کانفرنس میں اس بات کی ستائش کی گئی کہ کئی لاکھ مہاجر مزدوروں کو لے جانے کے لئے 450 سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائی گئی ہیں، جن میں سے 101 ریل گاڑیاں تو  گزشتہ روز ہی چلائی گئیں۔
ویڈیو کانفرنس کے دوران کئی مسائل پر بات چیت کی گئی اور ان کو حل کیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ  مہاجر مزدوروں کو اس بات کی یقین دہانی کرائی جائے کہ گھر جانے کے خواہش مند تمام لوگوں  کے سفر کرنے کے لئے کافی تعداد میں ریل گاڑیاں چلائی جائیں گی۔ دوسرے مقامامت پر پھنسے ہوئے مزدوروں کو ان کے آبائی مقامات تک تیز رفتار سے پہنچائے جانے کو آسان بنانے کے لئے آئندہ چند ہفتوں کے لئے 100 سے زیادہ ریل گاڑیاں روز چلائے جانے کی توقع ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کئی لاکھ مہاجر مزدوروں کو لے جانے کے لئے 450 سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائی گئی؛ اپنے گھر جانے کے خواہش مندہر ایک مہاجر کو لے جانے کے لئے 100 سے زیادہ ریل گاڑیاں روز چلائی جائیں گی
کئی لاکھ مہاجر مزدوروں کو لے جانے کے لئے 450 سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائی گئی؛ اپنے گھر جانے کے خواہش مندہر ایک مہاجر کو لے جانے کے لئے 100 سے زیادہ ریل گاڑیاں روز چلائی جائیں گی
https://1.bp.blogspot.com/-Cc09GFh1rjg/Xrlfg9nFxZI/AAAAAAAAgtE/FZNtJ4-gvpAEsQzpeP9BFa-rjzcnBovrQCEwYBhgL/s640/indian-railways-650-1562864672.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-Cc09GFh1rjg/Xrlfg9nFxZI/AAAAAAAAgtE/FZNtJ4-gvpAEsQzpeP9BFa-rjzcnBovrQCEwYBhgL/s72-c/indian-railways-650-1562864672.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/450-100.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/450-100.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy