لاک ڈاؤ ن:ماہ رمضان کا پہلا جمعہ خاموشی کے ساتھ گزرا

گھروں پر کر رہے ہیں لوگ عبادت و روزہ افطار  دنیا سے کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے کی جا رہی ہیں دعائیں  نورالاسلام کاسگنج:رمضان ...

گھروں پر کر رہے ہیں لوگ عبادت و روزہ افطار 
دنیا سے کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے کی جا رہی ہیں دعائیں 

نورالاسلام
کاسگنج:رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہو گیا ہے۔آج ماہ رمضان کا پہلا جمعہ خاموشی کے ساتھ گزر گیا۔لاک ڈاؤن کے چلتے مسجدوں میں عبادت نہیں ہو رہی ہے صرف پانچ وقت کی اذان ہی ہوتی ہے۔گزشتہ ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کی تیاری لوگوں کو یاد آنے لگی۔رمضان ماہ میں آنے والے جمعہ کے ایام میں مساجد میں کافی رونق رہتی تھی۔آج کوویڈ ۹۱/وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں لوگ اپنے اپنے گھروں میں نماز،تلاوت قرآن،روزہ اور تراویح کی نماز ادا کر رہے ہیں اور دنیا سے کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے دعائیں کی جا رہی ہیں۔رمضان کے مقدس مہینے کو نیکیوں کا مہینہ مانا گیا ہے لیکن اس بار دنیا بھر میں پھیلی کوروناوباء کے چلتے مسلم طبقہ میں پہلے جیسی رونق دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔پہلے سبھی روز دار اور نمازی مسلسل پنج وقتہ نماز یں مسجدوں میں ادا کر تے تھے۔دن بھر روزہ رکھنے کے بعد شام کو مغرب کی نماز سے پہلے روزہ افطار کے وقت گھروں سے مسجدوں میں روزہ داروں کے لئے مختلف قسم کے کھانے پہنچتے تھے۔کچھ لوگ گھروں پر ہی روزہ افطار کرتے تھے تو کچھ مسجدوں میں پہنچ کر روزہ افطار کرتے تھے تو کہیں افطار پارٹیوں لوگ جمع ہو کر اجتماعی طور پر روز ہ افطار کیا کرتے تھے لیکن اس بار کورونا وائرس کی مصیبت کے چلتے لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کی وجہ سے سبھی روزہ دار اپنے اپنے گھروں پر ہی اپنے گھروالوں کے ساتھ روزہ افطار و عبادت کرتے ہوئے نظر آر ہے ہیں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: لاک ڈاؤ ن:ماہ رمضان کا پہلا جمعہ خاموشی کے ساتھ گزرا
لاک ڈاؤ ن:ماہ رمضان کا پہلا جمعہ خاموشی کے ساتھ گزرا
https://1.bp.blogspot.com/-0GoBHhhFwcM/Xq1c87dmgII/AAAAAAAAgg8/S4gg3M48Dp8FWTslY-ijkR5hIfpEORWmgCLcBGAsYHQ/s640/Patiyali.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-0GoBHhhFwcM/Xq1c87dmgII/AAAAAAAAgg8/S4gg3M48Dp8FWTslY-ijkR5hIfpEORWmgCLcBGAsYHQ/s72-c/Patiyali.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy