باندرہ کے تین مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کے لئیے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل ، جمعتہ علماء (ارشد مدنی ) نے مداخلت کار کی درخواست داخل کی ، پٹیشن کی سخت مخالفت کی جائے گی، گلزار اعظمی

ممبئی ۲ مئی  ممبئی کے مضافات باندرہ میں رہائش پذیر ایک غیر مسلم شخص نے گذشتہ کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل...




ممبئی ۲ مئی 

ممبئی کے مضافات باندرہ میں رہائش پذیر ایک غیر مسلم شخص نے گذشتہ کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل کرکے باندرہ میں واقع مسلم کوکنی قبرستان ، کھوجہ سنت جماعت قبرستان اور کھوجہ عشری جماعت قبرستان میں کرونا کی وجہ سے مرنے والے لوگوں کی میت دفنانے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی ہے ، عرض گذار پردیپ گاندھی نے اپنی پٹیشن میں تحریر کیا ہے ہیکہ ان قبرستانوں میں لاشوں کو دفنانے سے علاقے میں کرونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ ہے حالانکہ اس سے قبل ۲۷ اپریل کو ممبئی ہائی کورٹ نے بی ایم سی کی جانب سے میت دفنانے کی اجازت دیئے جانے کے خلاف داخل پٹیشن پر عرض گذار کو کوئی راحت نہیں دی تھی جس کے بعد اس نے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی ۔ 
ممبئی کے مسلم قبرستانوں  میں مسلمانوں کی میت کی تدفین کے خلاف داخل پٹیشن کا علم ہوتے ہی جمعتہ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) قانون امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ایڈوکیٹ شاہد ندیم کو حکم دیا کہ سپریم کورٹ میں فورا مداخلت کار کی عرضداشت داخل کی جائے تاکہ متذکرہ پٹیشن کی مخالفت کی جاسکے کیونکہ انٹرنیشنل ہیلتھ آرگنائزیشن نے خود اپنے بیان میں کہا ہیکہ مرنے کے بعد اگر میت کی تدفین زمین میں کردی جائے تو اس سے وائرس پھیلنے کا خطرہ نہیں رہتا ۔ 
اس تعلق سے گلزار اعظمی نے کہا کہ اس نازک وقت میں بجائے مسلمانوں کے ساتھ تعاون کرنے کے مسلمانوں کو پریشان کرنے کے مقصد سے پٹیشن داخل کی گئی جس کی مخالفت کرنے کے لئیے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ اعجاز مقبول نے چند گھنٹوں کے اندر ہی سپریم کورٹ میں مداخلت کار کی عرضداشت داخل کردی جس میں تحریر کیا گیا ہیکہ کرونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تدفین ڈبلیو ایچ او کے رہنمایانہ اصولوں کے مطابق کی جارہی ہے جس سے کسی بھی طرح کے جراثیم کے پھیلاؤ کا خطرہ نہیں ہے۔ 
گلزار اعظمی نے مزید کہا کہ پٹیشن میں تحریر کیا گیا ہیکہ منسٹری آف ہیلتھ (حکومت ہند ) اور انٹرنیشنل ہیلتھ آرگنائزیشن و دیگر طبی اداروں کی جانب  سے جاری کی گئی گائڈلائنس کو فالو کرتے ہوئے تدفین کی جارہی ہے جس پر اعتراض کرنا غیر واجبی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلم کوکنی قبرستان کو بھی اس معاملے میں فریق بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جسکے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی گئی ہے ۔
Attachments area

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: باندرہ کے تین مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کے لئیے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل ، جمعتہ علماء (ارشد مدنی ) نے مداخلت کار کی درخواست داخل کی ، پٹیشن کی سخت مخالفت کی جائے گی، گلزار اعظمی
باندرہ کے تین مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کے لئیے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل ، جمعتہ علماء (ارشد مدنی ) نے مداخلت کار کی درخواست داخل کی ، پٹیشن کی سخت مخالفت کی جائے گی، گلزار اعظمی
https://1.bp.blogspot.com/-RsOSNaD62rI/Xg3xC90_QfI/AAAAAAAAcpQ/ZKUaobirqLMEGx2bTOlfEpOrG5meA0T7QCPcBGAYYCw/s640/images%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-RsOSNaD62rI/Xg3xC90_QfI/AAAAAAAAcpQ/ZKUaobirqLMEGx2bTOlfEpOrG5meA0T7QCPcBGAYYCw/s72-c/images%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_2.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_2.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy